ETV Bharat / state

آئی پی ایس افسر کے خلاف 29 نومبر کو سماعت - سابق کلکتہ پولس کمشنر

سینیئر آئی پی ایس افسر کی ضمانت کے خلاف سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں 29 نومبر کو سماعت ہوگی۔

آئی پی ایس آفیسر کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت 29نومبر کو
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 8:41 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے سابق کلکتہ پولس کمشنرراجیو کمار کو شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں پیشگی ضمانت دیتے ہوئے ہدایت دی تھی کہ سی بی آئی کے ہرسمن پر انہیں پیش ہونا ہوگا۔

آٹھ اکتوبر کو اس فیصلے کے خلاف سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ تاہم پوجا کی تعطیلات کی وجہ سے فوری طور پر اس کیس کی سماعت نہیں ہوسکی تھی۔

خیال رہے کہ سی بی آئی شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں کئی چارج شیٹ جمع کراچکی ہے۔ سی بی آئی کے بقول راجیو کمار کے خلاف پختہ ثبوت ہیں اس لیے ان سے پو چھ گچھ کیلئے حراست میں لینا ضروری ہے۔

راجیو کمار پوچھ تاچھ میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔اس سے قبل راجیو کمار کو پیش گی ضمانت کیلئے کئی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.