ETV Bharat / state

طوفان بلبل کی تباہ کاریاں جاری،ایک نوجوان ہلاک - طوفان بلبل کی تباہ کاریاں جاری

طوفان بلبل کے سبب کولکاتا اور اس کے اطراف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے بارش جاری رہنے کے سبب سی سی ایف کلب کے ایک ایک درخت کے گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

طوفان بلبل کی تباہ کاریاں جاری،ایک نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 5:49 PM IST

مغربی بنگال کے خلیج بنگال میں چند گھنٹوں کے بعد طوفان بلبل ٹکرانا والا ہے۔ طوفان کے آنے سے قبل ہی کولکاتا اور اس کےاطراف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کولکاتااوراس کے اطراف میں مسلسل بارش کے سبب سی سی ایف سی کلب کے پاس ایک بڑا درخت کے گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

انہوں نے کہاکہ اس واقعہ میں شیخ ساحل (28)نام کی موت ہوگئی۔وہ سی سی ایف کلب میں کام کرنے کے لیے آئے تھے۔

دوسرے ملازمین کے مطابق مسلسل بارش اور طوفان کے سبب ایک درخت گڑپڑا۔اس کی زد میں آکر ایک نوجوان شدیدطور پر زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہاکہ بڑی مشکل سے نوجوان کودرخت کے نیچے سے باہر نکالاگیااورفوراًہسپتال میں داخل کرایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کی موت کی تصدیق کی۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.