ETV Bharat / state

STF Nabs TWO Youths انتہا پسند تنظیم سے مبینہ روابطہ کے الزام میں ڈائمنڈ ہاربر سے ایک شخص گرفتار

جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر تھانہ علاقے سے مغربی بنگال ایس ٹی ایف کی ٹیم نے انتہاپسند تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ ریاستی ایس ٹی ایف کی ایک ٹیم نے ممبئی سے ایک اور نوجوان کو دہشت گرد تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتارکیا ہے۔ اس کا بھی تعلق ضلع جنوبی 24 پرگنہ سے ہے۔ STF Nabs TWO Diamond Harbour Youths

STF Nabs TWO Diamond Harbour Youths
STF Nabs TWO Diamond Harbour Youths
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 7:23 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر تھانہ علاقے سےریاستی اسپیشل ٹاسک فورس نے خصوصی مہم کے دوران ایک نوجوان کوگرفتار کرلیا۔ نوجوان پر دہشت گرد تنظیم سے مبینہ روابطہ رکھنے کا الزام ہے۔ STF Nabs TWO Diamond Harbour Youths Suspicious Link To Militancy From South 24 PGS

مغربی بنگال ایس ٹی ایف نے اس سلسلے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے سمیر حسین نام کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ٹی ایف نے اس کے پاس سے چند مشکوک کتانیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں چھاپہ ماری مہم چلائی جارہی ہے۔ مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

دوسری طرف مغربی بنگال اسپیشل ٹاسک فورس کی ایک ٹیم نے ممبئی سے ایک نوجوان کو دہشت گرد تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتارکیا ہے۔ ایس ٹی ایف جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہارہر سے گرفتار نوجوان اور ممبئی سے گرفتار نوجوان کے مشکوک روابط کی تفتیش کر رہی ہے۔ اس کا بھی تعلق ضلع جنوبی 24 پرگنہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Local Boycotts Suspect Terror Linkman شدت پسند تنظیم سے مبینہ تعلق کے الزام میں گرفتار شخص کے رشتہ داروں کا بائیکاٹ

واضح رہے كہ مغربی بنگال کی اسپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ ماہ اگست شمالی 24 پرگنہ كے شاشن علاقے سے مغربی بنگال ایس ٹی ایف كی ٹیم نے شدت پسند تظیم سے مبینہ تعلق ركھنے كے الزام میں قاضی عبدالرقیب اور قاضی محمد احسان كو گرفتار کیا تھا۔قاضی عبدالرقیب اور قاضی محمد احسان اللہ اس وقت جیل حراست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.