ETV Bharat / state

Two suspects linked to Al Qaeda module arrested مغربی بنگال میں القاعدہ سے مبینہ روابط کے الزام میں دو افراد گرفتار - مسلم اکثریتی علاقہ شاشن

شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ ساسن ریاستی اسپیشل ٹاسک فورس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران انتہا پسند تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کرلیا۔stf arrest two person on suspicion

Breaking News
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 12:46 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ شاشن میں ریاستی پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے خصوصی چھاپہ ماری کے دوران دو لوگوں کو گرفتار کر لیا۔stf arrest two person on suspicion of being associated with al qaeda terrorist organisation in north 24 pgs ایس ٹی ایف نے اس معاملے میں کہا کہ ان کی ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ شمالی 24 پرگنہ کے بھارت- بنگلہ دیش کی سرحد سے چند کلومیٹر کی دوری پر واقع ساسن خصوصی تلاشی مہم چلائی۔

ایس ٹی ایف کو تلاشی مہم کے دوران لوگوں کو گرفتار کر لیا۔ کرفتار افراد کی شناخت عبدالرقیب سرکار اور شیخ یوسف اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔ عبدالرقیب سرکار جنوبی دیناج پور ضلع کے گنگارام پور کے رہنا والا ہے جبکہ شیخ یوسف اللہ ہگلی ضلع سے تعلق رکھتا ہے۔ اسپیشل ٹاسک فورس کے ہلکاروں نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔اسں معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل آسکتی ہے۔کولکاتا اور اس کے اطراف اضلاع میں تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammadan Sporting Start Campaign ڈورنڈ میں كپ میں محمڈن اسپو رٹنگ كا فاتحانہ آغاز

ایس ٹی ایف کے مطابق چھاپہ ماری کے دوران گھر کو چاروں طرف سے گھر لیا گیا تھا۔ان کے پاس فرار ہونے کا کوئی راستہ نہیں تھا۔ گھر کی تلاشی مہم کے دوران چند کتابیں اور دستاویزات برآمد کئے گئے ہیں۔ دوسری طرف کولکاتا کی فوج داری عدالت نے جماعت مجاہدین بنگلہ دیش تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں تین لوگوں کے خلاف فیصلہ سنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.