ETV Bharat / state

'لوگوں کی پرائیویسی پر حملہ ایک سنگین مسئلہ ' - پرائیویسی

ترنمول کا نگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے مرکز ی حکومت کی وایٹ ایپ کے ذریعہ نجی خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کو سنگین مسئلہ قراردیا ہے۔

'لوگوں کی پرائیویسی پر حملہ ایک سنگین مسئلہ '
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:37 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کی ’پرائیویسی پر حملہ‘ کرنے کے سلسلے میں شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سنگین معاملہ قرار دیا ہے۔

محترمہ بنرجی نے نامہ نگاروں کے سوال پرجواب دیتے ہوئے کہاکہ اگرلوگ آزادانہ طور پر گفتگو نہیں کر سکتے ہیں تو بھر اس ملک کے آزاد کیسے ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت اراسرائیلی کمپنی نیشنل سرویلانس اولمپیاڈ(این ایس او)کی مدد سے کسی کے بھی واٹس ایپ کے ذریعہ گفتگوکو ریکارڈ کرسکتی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں نہ لینڈلائن فون،ہی موبائل اور ہی واٹس ایپ محفوظ ہے۔مختلف اینجنیسوں کے ذریعہ لوگوں کی جاسوسی کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کی زندگی خطرے میں ہے ۔اس سے اب کوئی محفوظ نہیں ہے ۔ فون ٹیپنگ کے بعد کسی بھی شخص کے ساتھ کچھ ہو سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ کے مطابق یہ ایک انتہائی سنگین صورتحال ہے۔میں وزیر اعظم سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں۔اس غیر قانونی کارروائی کا نوٹس لیں۔

ممتابنرجی کے مطابق یہ ایک سچائی ہے کہ این ایس او گروپ نے گولوں کی واٹس ایپ ذاتی معلومات سے حکومت کو آگاہ کررہی ہے۔میں جانتی ہوں کہ حکومت اسرائیل کے این ایس او گروپ کو سیاستدانوں ، میڈیا افراد ، ججوں اور دیگر اہم افراد کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے استعمال کررہی ہے۔ یہ غلط ہے۔ آپ لوگوں کی رازداری کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے ہیں۔ یہ کسی کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسے روکنا ہوگا۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.