ETV Bharat / state

I League محمڈن اسپورٹنگ کو دلچسپ میچ میں شکست

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 7:44 PM IST

Updated : Dec 1, 2022, 8:24 PM IST

سرینیڈی دکن ایف سی نے محمڈن اسپورٹنگ کو آئی لیگ کے ایک ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں چار کے مقابلے تین گول سے شکست دے دی ۔محمڈن کو مسلسل دومیچوں میں جیت ملنے کے بعد یہ پہلی شکست ہے۔ I League

محمڈن اسپورٹنگ کو دلچسپ میچ میں شکست
محمڈن اسپورٹنگ کو دلچسپ میچ میں شکست

کولکاتا:حیدرآباد کے دکن ارینا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی لیگ کے ایک اہم میچ میں میزبان سرینیڈی دکن ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کی ٹیمیں جیت کے ارادے سے میدان میں اتریں تھیں۔Srinidi Deccan FC Beat Mohammadan Sporting By 4-3 Goals In I League

سرینیڈی دکن ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیمیں سبقت حاصل کرنے کی کوشش میں ایک دوسرے پر پے درپے حملے کئے ۔

کھیل کے 25 ویں منٹ پر نیکولا نے گول کرکے محمڈن اسپو رٹنگ کو میزبان ٹیم پر ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا ۔

کھیل کے آٹھ منٹ بعد ہی33 ویں منٹ پر فصل الرحمن نے گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو صفر کی سبقت دلا ئی۔ دو صفر سے پچھڑنے کے باوجود میزبان ٹیم نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ جاری رکھا۔

کھیل کے 43 ویں منٹ پر فیصل نے گول کرکے سرینیڈی دکن ایف سی کو میچ میں واپس لانے میں اہم رول ادا کیا۔پہلے ہاف میں محمڈن اسپورٹنگ کی دو ایک کی صفر برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ۔

دوسرے ہاف کے 65 ویں منٹ پر شیخ فیاض نے گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کی سبقت تین ایک کردی۔ مگر ایک منٹ بعد ہی محمد عوال نے گول کرکے میچ کا اسکور تین دو کردیا۔

محمڈن اسپورٹنگ کو دلچسپ میچ میں شکست
محمڈن اسپورٹنگ کو دلچسپ میچ میں شکست

یہ بھی پڑھیں:Celebration In Iran فٹبال ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں شکست کے باوجود ایران میں جشن

کھیل کے 70 ویں اور 80 ویں منٹ پر ڈیوڈ کاسٹینڈا مونوج نے لگاتار دو کرکے محمڈن اسپورٹنگ کے خلاف میزبان ٹیم سرینیڈی دکن ایف سی کو چار تین گول کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا۔

کھیل کے اختتام تک محمڈن اسپورٹنگ اسکور برابر کرنے کی ناکام کوشش کرتی رہی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔سرینیڈدکن ایف سی نے چار تین گول سے میچ جیت کر تین اہم پوائنٹ حاصل کرلیا۔

سرینیڈی دکن ایف سی پانچ میچوں میں چار جیت کی بدولت 12 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے ،رئیل کشمیر ایف سی13 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔محمڈن اسپورٹنگ پانچ میچوں میں دو جیت اور تین شکست کے ساتھ چھ پوائنٹ کے ساتھ چھٹی پوزیشن ہے۔Srinidi Deccan FC Beat Mohammadan Sporting By 4-3 Goals In I League

Last Updated : Dec 1, 2022, 8:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.