ETV Bharat / state

ڈکیتی کی کوشش کررہے چھ افراد گرفتار - ڈکیتی

ضلع جنوبی 24 پرگنہ کی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد کو انجام دینے سے قبل ہی گرفتار کرلیا۔

ڈکیتی کی کوشش کررہے چھ افراد گرفتار
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 7:37 PM IST

مغربی بنگال کی پولس نے ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے ایک گیسٹ ہاؤس میں ڈکیتی کی ایک بڑی واردات کو ناکام بناتے ہوئے سات جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ بڑے پیمانے پر نقد اور ہتھیار برآمد کیا ہے۔

خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر برئی پور اور کلٹی پولس اسٹیشن کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کال کھنالی بازار میں چھاپہ مارکر 56ڈکیتوں کو گرفتار کیا۔

یہ سب کے سب جنوبی 24پرگنہ کے رہنے والے ہیں۔پولس نے ان کے پاس سے 6گن اور ایک پستول برآمد کیا ہے۔

پولس نے بتایا کہ ان کے خلاف پہلے سے ہی کئی معاملات چل رہے ہیں۔یہ لوگ کھیکھالی بازار کے ایک گیسٹ ہاؤس میں ڈکیتی کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ تفتیش جاری ہے ۔ اس گروہ سے منسلک دیگر لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے ۔ جنوبی 24 پر گنہ میں خصوصی چھاپہ ماری مہم چلا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.