ETV Bharat / state

گانگولی نے بھارت ۔ بنگلہ دیش ٹیم کا شکریہ ادا کیا

بی سی سی آ ئی کے صدر سوروگانگولی نے بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کودہلی میں پہلے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

سوروگنگولی کا دونوں ٹیموں کوشکریہ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 6:47 PM IST

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان سوروگنگولی نے پریس کانگریس کے دوران میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دہلی آلودگی کے باوجود ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلنادونوں ٹیموں کے لیے چیلنج تھا۔

سوروگنگولی کا دونوں ٹیموں کوشکریہ
سوروگنگولی کا دونوں ٹیموں کوشکریہ

انہوں نے کہاکہ دونوں ٹیموں نے چیلنج کا سامنا کیا اور ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیل کر کھیل جذبے کا اظہار کیا۔

سوروگنگولی مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے دہلی کھیل کراسپورٹس مین اسپریٹ کامظاہرہ کیا۔ ان کھیلنے سے کھیل کو جیت ملی۔

بی سی سی آ ئی صدر کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی۔20 میچ کا فی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہو ا۔دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی ٹیم کو اور بہتر کھیل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت تھی۔لیکن میزبان ٹیم اس میں ناکام رہی ۔

سابق کپتان کاکہنا ہے کہ مہمان ٹیم بنگلہ دیش نے جذبات پرقابو رکھتے ہوئے پہلے ٹی۔20 میچ میں شاندار کھیل کامظاہر ہ کیا اور 148 رنوں کے ہدف کو حاصل کرکے بھارت کے خلاف پہلا ٹی۔20 میچ جیتا۔

Intro:Body:

fgdfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.