ETV Bharat / state

گلوکار کا بیٹا منشیات سمیت گرفتار - گلوکاراور اداکار

کولکاتا پولیس نے بنگال کے مشہور گلوکار اور اداکار شیلا جیت مجمدار کے بیٹے اور ان کے دو دوستوں کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ اس کیس میں مزید دو لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔تینوں کی گرفتاری این ڈی پی ایس کے تحت آ ئی ہے۔

گلوکار کا بیٹا منشیات سمت گرفتار
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:26 PM IST

ریجنٹ پارک تھانہ کے تحت دیش پر یہ شسمول روڈ کے ٹالی کلب کے قریب کولکاتاپولیس کی نا کہ چیکنگ کے دوران مشہور گلو کار اور ٹالی ووڈ کے اداکار شیلا جیت مجمدار کے بیٹے اور اس کے دو ساتھیوں کو منشیات کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق رات کے وقت ناکہ چیکنگ کے دوران دھیی مجمدار اپنے دوستوں کے ساتھ گاڑی کے ذریعہ ٹالی گنج سے راش بہار کی جانب جا رہے تھے ۔

پولیس نے انہیں گاڑی کی گھڑکی کھولنے کےلیے کہہ ۔اس پر اداکار اور پولیس کے درمیان کافی دیرتک توتومیں میں ہوئی۔اس کے بعد گاڑی کی تلاشی کے دوران پولیس کو کا فی مقدار میں گانجہ ملا۔

پولیس نے اداکار اورا س کے دوستوں کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔تینوں کو علی پور عدالت میں پیش کی جہاں انہیں پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.