ETV Bharat / state

Siddiqullah Choudhry On TMC وزیر صدیق اللہ چودھری ترنمول کانگریس سے ناراض - رکن اسمبلی اور وزیر صدیق اللہ چودھری

وزیر صدیق اللہ چودھری نے ترنمول کانگریس کے اعلیٰ رہنماوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ احمد رحمان شیخ کو بلاک صدر کو صدر نا بننا پارٹی کی ایک بڑی غلطی ہے۔پنچایت انتخابات میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے۔Siddiqullah Choudhry On TMC

وزیر صدیق اللہ چودھری ترنمول کانگریس سے ناراض

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 12:33 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے منتشور سے رکن اسمبلی اور وزیر صدیق اللہ چودھری نے کہاکہ انہیں پتہ ہے کہ عزیز الشیخ کو کس کے کہنے پر بلاک صدر بنایا گیا ہے۔عزیز الشیخ ترنمول کانگریس کے لئے نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے۔بردوان ضلع کے16 اسمبلی حلقوں میں کے سیاسی رہنما اور کارکنان انہیں پسند نہیں کرتے ہیں۔کس بنیاد پر انہیں بلاک صدر بنایا گیا۔Siddiqullah Choudhry Express His Anger On Manteshwar TMC Block President Selection

انہوں نے کہاکہ عزیز الشیخ کے مقابلے احمد حسین رحمان زیادہ قابل ہیں۔ 16 اسمبلی حلقوں میں ان کی اچھی گرفت ہے۔وہ پارٹی کے ساتھ برسوں سے منسلک ہیں ۔انہیں بلاک صدر بنانا چاہئے تھا۔ہم نے بھی اس عہدے کے لئے ان کے نام کی تجویز پیش کی تھی ۔لیکن پارٹی کے چند رہنماوں نے ہماری پسند اور تجویز کو مسترد کردئیے۔

وزیر صدیق اللہ چودھری ترنمول کانگریس سے ناراض
وزیر صدیق اللہ چودھری ترنمول کانگریس سے ناراض

ان کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں کافی تکلیف پہنچی ہے۔پارٹی میں رہ کر ایمانداری کے ساتھ کام کرنے کا انعام دیا گیا ہے۔ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرکے جلد سے جلد تنازع کو ختم کرے ورنہ پنچایت انتخابات میں بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

وزیر صدیق چودھری کے مطابق ترنمول کانگریس میں چند رہنما ایسے ہیں جو اپنی مرضی کے مطابق پارٹی کو چلانا چاہتے ہیں۔وہ پارٹی کی سربراہ تک غلط پیغام پہنچاتے ہیں۔اس سے پارٹی کو ہی نقصان ہو سکتا ہے۔ان کا کیا ہے۔ وہ ہمیشہ اپنے فائدے کے لئے کام کرتے ہیں مستقبل میں بھی کریں گے۔

صدیق اللہ نے مونٹیشور پنچایت سمیتی کے نائب صدر احمد حسین شیخ کے بارے میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خبر ملی ہے کہ احمد حسین کا قتل کیا جا سکتا ہے ۔ان پر جان لیوا حملہ کیا جا سکتا ہے۔اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Malegaon Bomb Blast مالیگاؤں 2008 بم دھماکے کی 14 ویں برسی، لواحقین انصاف کے منتظر

دوسری طرف بی جے پی کے رہنما گوپال چٹرجی نے کہاکہ وزیر صدیق اللہ چودھری کا الزام بے بنیاد ہے۔احمد حسین شیخ سے ہمارا کیا رشتہ ہے۔وہ دوسری پارٹی کے رہنما ہیں۔اس سے بی جے پی کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ انہیں ڈر ہے کہ ترنمول کانگریس کے اندرونی اختلاف کی وجہ سے احمد حسین شیخ پر جان لیوا حملہ کیا جا سکتا ہے ۔Siddiqullah Choudhry Express His Anger On Manteshwar TMC Block President Selection

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.