مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی چار روزہ شمالی بنگال کے دورے پر ہیں۔ اس درمیان ضلع کے اعلیٰ رہنماؤں کیا ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہیں اور دوسری اپنی پارٹی کے اہم ترین رہنماؤں سے ملاقات بھی کر رہی ہیں۔Sheikh Sufian Reaction ON Mamata Banerjee comment
مشرقی مدنی پور ضلع کے نندی گرام کے دورے کے دوران ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی نے سیاسی رہنما شیخ سفیان سے متعلق کہا کہ وہ (شیخ سفیان)کام ٹھیک ٹھاک کر رہےہیں۔
وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ ان سے جتنی امید ہے۔ وہ اس کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ پارٹی کو مضبوط بنانے اور تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لئے تھوڑی محنت کرنے کی ضرورت ہے۔
دوسری طرف شیخ سفیان نے کہا کہ ممتا بنرجی مغربی بنگال کے ساتھ ساتھ وہ اپنی پارٹی کی سربراہ بھی ہیں۔ان کی نظریں پر رہتی ہیں۔ان سے کوئی بچ نہیں سکتا ہے۔انہوں نے جو مشہور دیا اس پر عمل کرنا ہماری ذمہ دار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee on Investment ٹاٹا کمپنی کی آمد سے بنگال میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے
انہوں نے کہا کہ وہ بڑی ہیں۔ وہ کسی کو ڈانٹ سکتی ہیں۔اس کولے کر ایشو بنایا نہیں جاسکتا ہے۔گیوں تمام ان کی ہدایت پر ہی کام رہنما کرتے ہیں۔ان رہنماؤں میں وہ بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اسمبلی انتخابات 2021 میں ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی نندی گرام سے امیدوار تھی۔شیخ سفین ممتا بنرجی کے الیکشن ایجنٹ تھے۔ممتابنرجی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھاSheikh Sufian Reaction ON Mamata Banerjee comment