ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف احتجاج کے سبب ٹرین سروس متاثر - مغربی بنگال کے کئی اضلاع

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج آج صبح سے ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج اور ریل روکو کا سلسلہ جاری ہے ۔

سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج کے سبب علاقوں میں ٹرین سروس متاثر

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:09 PM IST

مغربی بنگال کے کئی اضلاع میں کئی مقامات پر ریل روک دیا گیا ہے اس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج کے سبب علاقوں میں ٹرین سروس متاثر

مشرقی مدنی پور کے باسولیا اسٹیشن پر آج صبح سے ہی ریلوے لائن پر جام کردیا گیا ہے۔اس کی وجہ سے مسافروں اور اسکولی طلباء و طالبات کوسخت مشکلات کا سامنا ہے۔

ریلوے کے ذرائع کے مطابق 9.30بجے سے ہی باسولیا ریلوے اسٹیشن پر جام کیا گیا۔اس کی وجہ سے ہلدیا لائن مکمل طور پر ٹھپ ہوگیا۔

جنوبی 24پرگنہ میں کئی علاقوں میں ٹریفک جام کردیا گیا۔اس کی وجہ سے جنو ب مشرقی سیالدہ سیکشن میں خلل ہے۔

ٹرین کی آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ہوگلا اور جنوبی باراسات میں بھی کئی علاقوں میں ریلوے ٹریک پر جام کیا گیا ہے۔۔سیالدہ اور لکشی کانت پور کے درمیان بھی ریلوے سروس متاثر ہے۔

ہفتہ کا پہلا دن ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر لوگ کام پر جارہے تھے مگر جگہ جگہ ریلوے ٹریک پر روک کی وجہ سے ٹرین سروس متاثر ہے۔سیالدہ۔بج بج کے درمیان کل احتجاج کی وجہ سے متاثر رہا۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی بل پرم مہر لگانے کے بعد ملک کی تمام ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرُتشدد مظاہرے جاری ہیں۔

مرکزی حکومت کے خلاف جاری پرتشدد احتجاج اب خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے جس کی وجہ سے حالات بے قابو ہوگیے ہیں۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.