ETV Bharat / state

West Bengal Municipal Elections: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ مراکز پر پُرتشدد واقعات

مغربی بنگال کے 108 میونسپلٹیز Municipalities of West Bengal کے لیے ہونے والے بلدیاتی انتخابات West Bengal Municipal Elections کے دوران ریاست کے بیشتر اضلاع میں تشدد، بوتھوں پر قبضے اور ریگنگ کے واقعات کے ساتھ پولنگ کا سلسلہ ختم ہوا۔

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 8:04 PM IST

West Bengal Municipal Elections: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ پر پُرتشدد واقعات

مغربی بنگال میں انتخابات Elections in West Bengal کے دوران پرتشدد اور بوتھوں پر قبضے کے واقعات پیش آئے، جس سے عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

ریاست کے شمالی 24 پرگنہ کے کمرہٹی، شمالی دمدم، ٹیٹاگڑھ، گارولیا، بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے مختلف وارڈوں میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپیں Clashes Between Supporters Of Political Parties ہوئیں۔

اس کے علاوہ جنوبی 24 پرگنہ، ندیا، مرشدآباد، مالدہ، مشرقی اور مغربی مدنی پور، بردوان میں بلدیاتی انتخابات کے پرتشدد واقعات کے رونما ہونے سے کشیدگی پھیل گئی۔ ٹیٹاگڑھ، گارولیا اور بھاٹ پاڑہ میونسپلٹیوں کے مختلف پولنگ بوتھوں کے اندر حکمراں جماعت ترنمول اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کے درمیان جم کر مار پیٹ ہوئی۔ West Bengal Municipal Elections

ذرائع کے مطابق شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی میں انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے پولیس وین سمیت نصف درجن گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔ ریاستی انتخابی کمیشن نے کہا کہ ایک دو واقعے کو چھوڑ کر مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات 2022 پرامن ریا ہے، 67.8 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ West Bengal Municipal Elections

انتخابی کمیشن کے مطابق سخت سکیورٹی انتظامات کے سبب حالات کو زیادہ بگڑنے نہیں دیا گیا۔ پولیس نے اہم رول ادا کیا ہے۔ دوسری طرف مغربی بنگال کی مین اپوزیشن جماعت بی جے پی نے مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کو ڈراونا خواب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جب سے ترنمول کانگریس اقتدار میں آئی ہے اس وقت سے عام لوگوں کا چین و سکون کھو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: West Bengal Municipal Election 2022: بنگال میں بلدیاتی انتخابات، مسلم اکثریتی پولنگ مراکز کے باہر بھیڑ

دوسری طرف کانگریس اور لفٹ فرنٹ نے مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کو حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور پولیس انتظامیہ کے درمیان فکسڈ میچ قرار دیا ہے۔ West Bengal Municipal Elections

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.