ETV Bharat / state

Mukul Roy میں بی جے پی میں ہوں اور رہوں گا: مکل رائے

مکل رائے دہلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کا کہ میرا کوئی اغوانہیں ہوا ہے.میں دہلی ہوں۔بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں پہلے سے ہی بی جے پی کا حصہ ہوں ، دوبارہ کیسے شامل ہو سکتا ہوں۔

میں بی جے پی میں ہوں اور رہوں گا:مکل رائے

author img

By

Published : Apr 19, 2023, 8:00 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنانگر شمال سے رکن اسمبلی مکل رائے نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں آزاد ہوں اور کہیں بھی جا سکتا ہوں۔اس کے لئے مجھے کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ مکل رائے نے واضح کیا کہ میں بی جے پی میں تھا اور مستقبل میں بھی رہوں گا۔ بیمار ہونے کے سبب سرگرم سیاست سے دور ہیں۔اس کے علاوہ ان کی بیوی کے انتقال کے بعد میں وہ ڈپریشن کے شکار ہو گئے تھے۔

مکل رائے نے کہا کہ میں بی جے پی رہوں گا۔ اگر ٹیم چاہے تو مجھ سے کام کروا سکتی ہے۔ وہ پنچایت انتخابات میں کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں ے کہاکہ بنگال میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے وہ وہ مایوس ہیں ۔ وہ دہلی کیوں آئے، کس سے ملیں گے۔میں چند لوگوں سے ملنے کی کوشش کر رہا ہوں، مجھے ابھی وقت نہیں ملا ہے۔ مکل رائے کو لے کر قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔ بیٹے سبھرانشو نے شکایت کی ہے کہ کسی نے ان کا اغوا کیا ہے۔

دوسری جانب مکل رائے کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنی مرضی سے دہلی آئے تھے۔ مکل کے بیٹے سبھرانشو رائے نے کہا کہ میں یہ جاننے کے قابل نہیں ہوں کہ میرے والد کیسے ہیں. مجھے نہیں معلوم کہ وہ دوا ٹھیک سے لے رہے ہیں ۔ میں بہت پریشان ہوں۔ والد صاحب ان دنوں بیماری کی وجہ سے سیاست سے دور تھے۔ مکل رائے کے دہلی آنے کے بارے میں بی جے پی کے ترجمان شیامک بھٹاچاریہ نے کہا کہ اگر مکل رائے بیمار ہیں۔ وہ اپنا ذہنی توازن برقرار نہیں رکھ سکتے تو انہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کیوں بنایا گیا؟ مکل رائے بی جے پی میں آتے ہیں یا نہیں؟ اس سے ہمیں کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mukul Roy Missing مکل رائے کی گمشدگی۔بدھان نگر پولس دہلی کیلئے روانہ

دوسری طرف ترنمول کانگریس کے ترجمان کنال گھوش نے کہاکہ ایسے شخص کو کسی بھی وقت خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔وہ بیمار ہیں۔ان کی طبعیت بگڑ سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.