ETV Bharat / state

Saugata Roy Criticizes Party Leaders بدعنوان رہنماؤں کو دیکھ کر تکلف پہنچتی ہے، سوگتا رائے - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے دمدم

ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمان سوگتا رائے نے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف بیان بازی کرکے حکمراں جماعت کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرج کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ MP Saugata Roy

بدعنوان رہنماوں کو دیکھ تکلف پہنچتی ہے
بدعنوان رہنماوں کو دیکھ تکلف پہنچتی ہے
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 2:27 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے دمدم سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگتا رائے اپنی ہی پارٹی کے بدعنوانی کے معاملے میں ملوث رہنماؤں کے خلاف سخت بیان بازی کر رہے ہیں۔ ان کے بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں جماعت کو گھیرنے کی کوشش تیز کر دی ہے۔Senior Leader And MP Saugata Roy Criticise Own Party Leaders

جیسے ہی مانک بھٹاچاریہ بدعنوانی کے الزام میں جیل گئے، دم دم سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگت رائے نے پارٹی مخالف تبصرے کر رہے ہیں۔ پارٹی کی وجے سمینار میں انہوں نے کہا کہ پارٹی میں چند لوگ بدعنوانی میں ملوث ہیں۔ ان لوگوں کو دیکھ بہت تکلیف پہنچتی ہے۔ رکن پارلیمان سوگتا نے بدعنوانی کے بارے میں کہا کہ انہیں یہ دیکھ کربہت دکھ ہوتا ہے کہ ان کی پارٹی کے کچھ لوگوں نے بدعنوانی میں ملوث ہیں۔ انہیں افسوس ہے کہ یکے بعد دیگر رہنما جیل جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Families Convert To Hinduism مظفر نگر میں ایک مسلم خاندان نے ہندو مذہب اختیار کیا

انہوں نے کہا کہ میں نے جن لوگوں کو بچپن سے دیکھا تھا وہ کب کرپٹ ہو گئے ۔مجھے احساس ہی نہیں ہوا۔ لیکن میری اپنی رائے میں ترنمول کے 95 فیصد لیڈر اور کارکن ایماندار ہیں۔ وہ اچھے ہیں، وہ پارٹی کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم،رکن پارلیمان سوگتا رائے نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی کے مسلسل الزامات کے باوجود رہنماؤں اور کارکنان پارٹی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے محسوس کیا کہ ہمارے کچھ کارکنان حالیہ بدعنوانی سے مایوس، غمگین ہیں۔ Senior Leader And MP Saugata Roy Criticise Own Party Leaders

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.