ETV Bharat / state

woman deliver baby inside train compartment ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں بچے کا جنم

آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں نے ہمدردی کی مثال پیش کرتے ہوئے ہاوڑہ جے پور ایکسپریس کے ایس 6 کمپارٹمنٹ میں ایک خاتون کو بچے کے جنم دینے میں مدد کی ۔آر پی ایف خی خاتون اہلکاروں کے اس کارنامے پر تعریف کی جارہی ہے۔woman deliver baby inside train compartment

آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں کی مدد سے خاتون نے ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں بچے کو جنم دیا

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 8:01 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کت دارالحکومت سے متصل ضلع ہاوڑہ میں واقع ہاوڑہ اسٹیشین پر رکی ٹرینوں میں حسب معمول گشتی مہم کے دوران آر پی ایف کی خاتون اہلکار سنگدا بالا،پنکی پانڈے اوع اے تارکے نے ہاوڑہ جے پور ایکسپرس کے ایس 6 کمپارٹمنٹ میں ایک حاملہ خاتون کو درد سے چیختے ہوئے پائی ،RPF Personnel Help Woman Deliver Baby Inside Train Compartment

آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں کی مدد سے خاتون نے ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں بچے کو جنم دیا
آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں کی مدد سے خاتون نے ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں بچے کو جنم دیا

تینوں خاتون اہلکاروں نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے ڈیوٹی کے دوران حاملہ خاتون کی مدد میں مصروف ہو گئیں،آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں نے ہمدردی کی مثال پیش کرتے ہوئے ہاوڑہ جے پور ایکسپریس کے ایس 6 کمپارٹمنٹ میں ایک خاتون کو بچے کے جنم دینے میں مدد کی ۔آر پی ایف خی خاتون اہلکاروں کے اس کارنامے پر تعریف کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Fact Finding Report by PUCL حجاب پر پابندی کا حکم مسلم خواتین کے خلاف ہتھیار بنا

آر پی ایف کی خاتون اہلکاروں نے خاتون کے بچے کوجنم دینے کے بعد ایمبولینس کو بلائی اور انہیں ہاوڑہ ضلع ہسپتال میں داخل کرانے کا سارا انتظام کئے۔

مشرقی ریلوے نے آرپی ایف کی خاتون اہلکاروں سنگدا بالا،پنکی پانڈے اور اے تارکے کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ڈیوٹی پر تعینات خواتین جو کارنامہ انجام دیا ہے۔ وہ قابل تعریف ہے ۔اس کارنامے کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے،RPF Personnel Help Woman Deliver Baby Inside Train Compartment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.