ETV Bharat / state

بنگال میں سڑک حادثہ ،چار پولیس اہلکار ہلاک - بردوان میڈیکل کالج

مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں قومی شاہراہ -2 پر آج صبح ایک ٹرک نے پولیس اہلکاروں کی وین کو زبردست ٹکر مار دی جس سے چار پولیس اہلکاروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

بنگال میں سڑک حادثہ ،چار پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 3:17 PM IST

پولیس نے بتایا کہ ڈیوٹی سے واپس آ رہے چار پولیس اہلکاروں کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار کالی پوجا کی ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ریت سے لدے ایک ٹرک نے ٹکر مار دی۔حادثے میں پولیس کانسٹیبل بادل سرکار ، انوپ کمار بالا، پربير کمار هاتی اوروشوجت سموئی کی موت ہو گئی۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد تمام پولیس اہلکاروں کو بردوان میڈیکل کالج اور ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ یہ حادثہ ضلع میماری میں پیش آیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.