ETV Bharat / state

پلاسٹک کے خاتمہ کےلیے پٹسن کے استعمال کی اہمیت - undefined

موجودہ دور میں ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کےلیے سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنا ضروری ہے جبکہ اس سلسلہ میں مرکزی حکومت کی جانب سے قدم اٹھاتے ہوئے پٹسن کی صنعت کو تقویت بخشنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

Reviving the jute industry with plastic ban
پلاسٹک کے خاتمہ کےلیے پٹسن کے استعمال کی اہمیت
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

پٹسن کاشتکاروں کے ساتھ ساتھ اس صنعت سے جڑے دیگر افراد بھی حکومت کے فیصلہ سے خوش ہیں اور انہیں یقین ہے کہ زوال پذیر شعبہ مستقبل قریب میں ترقی کریگا۔

پلاسٹک کے خاتمہ کےلیے پٹسن کے استعمال کی اہمیت

ریاست مغربی بنگال کے اضلاع ندیا اور شمالی 24 پرگناس پٹسن کی کاشت کےلیے مہشور ہیں۔ پٹسن کے کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کےلیے مرکزی حکومت نے مغربی بنگال کے پٹسن کمشنر سے اس شعبہ کے مسائل اور ان کو حل کرتے ہوئے شعبہ کی ترقی پر تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی۔

رپورٹ میں پٹسن مصنوعات صنعت کو فروغ دینے کےلیے مختلف سفارشات پیش کی گئی اور قوانین میں ترمیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پٹسن کاشت کےلیے پانی کی سربراہی اور اعلیٰ قسم کے بیچ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بھی رپورٹ میں مطالبہ کیا گیا۔

مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے کئے جارہے مثبت اقدامات کی وجہ سے ندیا کے کاشتکاروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور انہیں پٹسن کی کاشت میں بڑے پیمانہ پر اضافہ کی امید ہے۔

پلاسٹک صنعت سے جڑے افراد پلاسٹک پر عائد پابندی کے معاملہ میں سست روی اختیار کرنے کےلیے حکومت پر دباؤں ڈال رہے ہیں۔

پلاسٹک کے مضر اثرات سے ماحول کو محفوظ رکھنے کےلیے ضروری ہے کہ سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال کو ختم کریں اور پٹسن سے بنی مصنوعات کے استعمال کو عام کریں۔

Intro:Body:

Plastic story for 31st

O:\GFX\30-Jan-2020

O:\GFX\26-Jan-2020\Plastic story for Jan 31

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.