ETV Bharat / state

پولیس افسر نے ممتا بنرجی کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا - خودکشی

ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی رہنما مکل رائے نے کہا کہ ریاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ سنیئر آئی پی ایس افسر نے خودکشی کی اور اس کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 12:42 PM IST

مکل رائے نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ اس کیس کی تحقیقات سی بی آئی سے کرانی چاہیے۔

کولکاتا میں ایک سینیئر افسر کا سوسائڈ نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے خودکشی کا ذمہ دار ممتا بنرجی کو ٹھہرایا ہے۔ نوٹ میں لکھا تھا ' 31 دسمبر 2018 کو ریٹائر ہونے کے باوجود ریاستی حکومت نے ان کا بقایہ ادا نہیں کیا بلکہ لٹکا کررکھا '۔

تاہم سوسائڈ نوٹ کیسے وائرل ہوا ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوپایا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے گورو دت کی بیوی جب اپنے گھر لوٹی تو انہوں نے پول کو خون سے آلودہ پایا اور گورو دت کی کلائی کٹی ہوئی دیکھی۔ ان کو فوری طور ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.