ETV Bharat / state

kolkata municipal corporation elections: لوکل باڈی انتخابات کے لیے سکیورٹی انتظامات کی رپورٹ گورنر کے سپرد - کولکاتا پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار

مغربی بنگال حکومت نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات kolkata municipal corporation elections کے لیے سکیورٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ گورنر کو سونپ دی ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات
کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 3:55 AM IST

Updated : Dec 8, 2021, 7:38 AM IST

مغربی بنگال حکومت نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 kolkata municipal corporation elections کے لیے سکیورٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ گورنر کو سونپی دی ہے جس پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات

ریاست میں 19 دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

الیکشن کی تیاریوں کے درمیان مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے مرکزی فورسز کی موجودگی میں انتخابات کرانے کے مطالبے کے برعکس سکیورٹی رپورٹ تیار کی گئی ہے۔

ریاستی حکومت نے گورنر جگدیپ دھنکر کو سونپی اپنی رپورٹ میں واضح کر دیا ہے کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کولکاتا پولیس کی نگرانی میں ہی کرائے جائیں گے۔

حالانکہ گورنر جگدیپ دھنکر کئی مرتبہ اپنے ٹویٹ میں یہ بات کہہ چکے ہیں کہ مرکزی فورسز کی نگرانی میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات ہوں گے۔

گورنر جگدیپ دھنکر کے ساتھ ساتھ بی جے پی نے ہمیشہ ہی کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے مرکزی فورسز کی تعیناتی کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔ سی پی ایم اور کانگریس کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

دوسری جانب کولکاتا پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار Kolkata Police Head Quarters Lalbazar میں اعلیٰ پولیس آفسران کی سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی۔

Last Updated : Dec 8, 2021, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.