ETV Bharat / state

'قانون پر مکمل اعتماد ہے'

ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ نے پارٹی کی جانب سے عدم اعتماد لانے کے فیصلے کو کلکتہ ہائی کورٹ میں چلیج کردیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:18 PM IST

'قانون پر مکمکل اعتماد ہے'

ترنمول کانگریس کی جانب سے آئندہ 18 جولائی کوبدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ کے خلاف عدم اعتماد تحریک لائی جارہی ہے ۔

میئر شبھاشاچی دتہ عدم اعتماد تحریک کی تجویز کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

'قانون پر مکمکل اعتماد ہے'

شبھاشاچی دتہ نے ہائی کورٹ سے باہر نکلتے ہوئے کہاکہ مجھے بھارتی آئین پر مکمل اعتماد ہے۔ قانون کا سہارالینے کا فیصلہ درست ہے۔ انہوں نے کہاکہ میرے خلاف عدم اعتماد تحریک لانے کا فیصلہ بالکل ہی غلط ہے۔ اس کے خلاف قانونی چارہ گوئی بالکل صحیح راستہ ہے۔

ممتا بنر جی کی رہاش گاہ پر ہونے والی میٹنگ سے غیرحاضر رہنے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ مصروف ہونے کہ وجہ سے میٹنگ میں نہیں جا سکا ۔ اس پر کسی نے مجھ سے کوئی سوال نہیں کیا ہے۔

شبھاشاچی دتہ کے مطابق ایم ایل اے بسواجیت میرے گھر آ ئے تھے ۔ اس کے بعد میرے اچھے دوست اور بی جے پی کے رہنما مکل رائے بھی ملاقات کرنے کے لیے آ ئے تھے۔ مہمانوں کوچھوڑ کر میٹنگ میں شرکت نہیں کرسکتاہوں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.