ETV Bharat / state

ڈرونڈ کپ 2019 : ریئل کشمیر کا فاتحانہ آغاز - دلچسپ مقابلے

رئیک کشمیر ایف سی نے چنئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ مقابلے میں 0۔1 گول سے شکست دے کر ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آ غاز کیا۔

ڈرونڈ کپ 2019
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 8:26 PM IST

دانش کے فیصلہ کن گول کی بد ولت رئیل کشمیر ایف سی نے چنئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ مقابلے میں 0۔1 گول سے شکست دے کر ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آ غاز کیا۔

مغر بی بنگال کے ضلع ندیا کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں کھیلے گیےگروپ ڈی میں رئیل کشمیر اور چنئی سٹی ایف سی کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہو ا۔

شروعات سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کر تے ہوئے میچ پر اپنی اپنی گرفت مضبوط کر نے کی کوشش کی ۔دونوں جانب سے پے درپے حملے کیے گیے۔

پہلے ہاف کے اختتام تک رئیل کشمیر ایف سی اور چنئی سٹی ایف سی کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری رہا مگر کسی کی جانب سے کوئی گول نہیں ہوسکا۔

دوسر ے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری رہا۔ دونوں جانب سے پے در پے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔

کھیل کے انجوری ٹائم 90 ویں منٹ پر دانش نے گول کرکے رئیل کشمیر ایف سی کو نہ صرف فیصلہ کن برتری دلا ئی بلکہ ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز دلایا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.