ETV Bharat / state

Government Job to Ranu Khatun: رانو خاتون وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی خواہشمند

مشرقی بردوان ضلع کے کیتو گرام میں شوہر کی بربریت کا شکار رانو خاتون وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ Ranu Khatun wants to meet CM Mamata Banerjee

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 10:37 AM IST

رانو خاتون وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی خواہشمند

بردوان: مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے کیتو گرام میں شوہر کی بربریت کا شکار رانو خاتون نے کہا کہ 'وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ان کے بارے سن کر سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ان پر جو مدد کی ہے اسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔' انہوں نے کہا کہ 'وہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کرکے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں زندگی جینے کا ایک خوبصورت موقع فراہم ہوا۔ Ranu Khatun wants to meet Chief Minister Mamata Banerjee

ان کا کہنا ہے کہ 'وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جس طرح سے سے ریاست میں ترقیاتی کام کر رہی ہیں ٹھیک مغربی بنگال میں جاری گھریلو تشدد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے۔ غورطلب ہے کہ کیتو گرام کی پولیس نے رانو خاتون کے شوہر شیر محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ شیر محمد نے اپنی بیوی کی کلائی کاٹنے کے لیے سپاری کلر کی خدمت حاصل کی تھی۔ Ranu Khatun thanked Mamata Banerjee

یہ بھی پڑھیں: Mamata Assured Government Job to Renu Khatun: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی

واضح رہے کہ کیتو گرام میں رہنے والے شیر محمد اپنی بیوی کے ملازمت کرنے سے خوش نہیں تھا اس کی بیوی پرائیویٹ ہسپتال میں نرس تھی۔ حال ہی میں سرکاری ملازمت کے لیے امتحان پاس کیا تھا، سرکاری ملازمت ملنے کے بعد اگلے پیر کو ڈیوٹی جوائن کرنا تھا لیکن پیر کی رات شیر محمد سپاری کلر کی مدد سے اپنی بیوی کے ہاتھ کی کلائی کاٹ ڈالا تاکہ وہ سرکاری ملازمت سے محروم رہ جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.