ETV Bharat / state

بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا - آندھرا پردیش

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بدولت بنگال آندھرا پردیش کو 181 رنوں پر ڈھیرکرکے رنجی ٹرافی کے ایلیٹ گروپ اے میں تین پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا
بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 9:23 PM IST

ایشان پوریل (50 رن پر 4 وکٹ) اور آکاش دیپ (36 رن پر 3 وکٹ) کی بولنگ سے بنگال نے آندھرا پردیش کی پہلی اننگز 181 پر ڈھیر کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 46 رنز بنائے اور برتری لینے کے ساتھ ہفتہ کو چوتھے اور آخری دن رنجی ٹرافی گروپ اے میچ ڈرا ختم ہو گیا۔

بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا
بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا

پہلی اننگز کی برتری سے اسے 3 پوائنٹس اور آندھرا کو 1 پوائنٹ ملے۔

بنگال نے اپنی پہلی اننگز میں ابھمنورمن کی سنچری کی بدولت 112 رنوں کی بدولت 289 رن بنائے۔

آندھراپردیش اپنی پہلی اننگز میں 181 رن بناکرآل آؤٹ ہوگئی۔ بنگال کی جانب سے ایشان پورل کوچار،آکاش دیپ کوتین جبکہ مکیش کمار کو دووکٹ ملے۔

بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا
بنگال اور آندھراپردیش کا میچ ڈرا

گل ،گركيرت کی سنچری کے بعد ودربھ-پنجاب میچ ڈرا

شبھمن گل (100 رن) اور گركيرت سنگھ (149 رن) کی سنچری اننگز کی بدولت پنجاب نے پانچ وکٹ پر 408 رن بنانے کے بعد ودربھ کے خلاف رنجی ٹرافی گروپ اے مقابلہ ہفتہ کو ڈرا کرا دیا۔ ودربھ نے پہلی اننگز میں 338 رن بنائے تھے۔ پہلی اننگز کی برتری سے پنجاب کو 3 اور ودربھ کو 1 پوائنٹ ملے۔

اڑیسہ نے اتراکھنڈ کو 10 وکٹ سے ہرایا

اڑیسہ نے اتراکھنڈ سے ملے 60 رنز کے معمولی ہدف کو ہفتہ یہاں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 21.4 اوور میں 63 رنز بنا کر حاصل کرنے کے ساتھ پرفیکٹ 10 وکٹ کی شاندار فتح حاصل کر لی۔ اس جیت سے اسے بونس سمیت 7 پوائنٹس ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.