ETV Bharat / state

بنگال کی پہلی اننگ 409 رنوں پر سمٹی،آندھرا کے 3 وکٹوں پر 119 رن

Bengal Out 409 In Ranji Trophy انستوپ مجمدار کی سنچری اور سورو پال اور ابھیشیک پورل کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگال نے رنجی ٹرافی کے ایک اہم میچ میں 409 رن بنائے۔جواب میں آندھرا پردیش نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 119 رن بنائے ہیں۔

بنگال کی پہلی اننگ 409 رنوں پر سمٹی،آندھرا کے 3 وکٹوں پر 119 رن
بنگال کی پہلی اننگ 409 رنوں پر سمٹی،آندھرا کے 3 وکٹوں پر 119 رن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 6, 2024, 7:53 PM IST

کولکاتا:رنجی ٹرافی کے ایلیٹ گروپ بی میں کھیلے جا رہے ایک میچ میں آندھرا پردیش نے بنگال کے 409 رنوں کے جواب میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک تین وکٹوں کے نقصان پر 119 رن بنا لئے ہیں۔

آندھرا پردیش کی جانب سے پرشانت کمار 41 رن،سی آر گینشور 33 رن اور شیخ ریشد 32 رن بنا کر آوٹ ہوئے ۔ہنومان وہاری چھ رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔بنگال کی جانب سے آکاش دیب اور پردیتپا پرمانک اور محمد کیف کو ایک ایک وکٹ ملا۔

واضح رہے کہ محمد کیف ہندوستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر محمد شامی کے بھائی ہیں ۔محمد کیف بھی اپنے بھائی کی طرح مغربی بنگال کی رنجی ٹرافی کی ٹیم سے گھریلو کرکٹ مقابلو میں کھیلنا شروع کیا ہے۔

اس سے قبل بنگال کی ٹیم پہلے بلےبازی کرتے ہوئے 126.2 اوورز میں 409 رن بنا کر آل آوٹ ہوگئی۔ بنگال کی جانب سے انستوپ مجمدار 139 گیندوں پر 15 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 125 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:ایشورن انگلینڈ کے خلاف انڈیا اے ٹیم کے کپتان ہوں گے

اس کے علاوہ سورو پال نے96 رن بنا کر آوٹ یوئے ۔وہ محض چار رنوں سے اپنی سنچری چوک گئے۔ ابھیشیک پورل نے پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 70 رنوں کی اننگ کھیل کر آوٹ یوئے۔آندھرا پردیش کی جانب سے للتھ موہن 4 وکٹ لے کر سب سے کامیاب گیندباز ثابت ہوئے۔اس کے علاوہ شیعب محمد خان کو دو وکٹ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.