ETV Bharat / state

CPIM Leader اروند کیجریوال اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں، بکاش رنجن بھٹاچاریہ - مغربی بنگال سی پی آئی ایم

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور راجہ سبھا کے رکن بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہا کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ہندوتو کو لے کر جو بیان دیا ہے وہ ان کا اصل چہرہ ہے جو اب تک سامنے نہیں آیا تھا۔ CPIM Leader

اروند کیجریوال اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 2:01 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے رہنما اور رکن پارلیمان بکاش رنجن چودھری نے کہا کہ اروند کیجریوال شروع سے ہی بی جے پی کے حامی رہے ہیں۔ یوں کہنا بہتر ہوگا کہ عاپ اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔ آپ نے اروند کیجریوال کو بی جے پی کی کسی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر اترتے ہوئے دیکھا ہے؟ وہ ایسا نہیں کر سکتے ہیں۔ Rajya Sabha Member And CPIM Leader Bikas Ranjan Bhattachary Slams Delhi CM Arvind Kejriwal

مزید پڑھیں؛Rahul Gandhi Congratulates Elon Musk راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

انہوں نے کہا کہ عاپ کے سربراہ اروند کیجریوال نے نوٹوں پر تصویریں شائع کرنے کی جو بات کہی ہے وہ ایک سوچا سمجھا بیان ہے۔ اس کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں۔ اروند کیجریوال کے بیان پر بی جے پی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اروند کیجریوال کی جانب سے بہت کچھ سننے کو مل سکتا ہے۔ لوگوں کو ان کی باتوں پر زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ سی پی آئی ایم کے رہنما بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کا بھی تار ناگپور سے جڑا ہوا ہے۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر کے مطابق ممتا بنرجی پہلے بی جے پی کی مخالفت کولکاتا میں کرتی تھی اور دہلی میں جا کر ملاقات کرتی تھی لیکن اب تو وہ بھی نبنو میں بیٹھ کر آر ایس ایس کی حمایت میں بیان بازی کرتی ہیں۔

Rajya Sabha Member And CPIM Leader Bikas Ranjan Bhattachary Slam Delhi CM Arvind Kejriwal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.