کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے150 کیلومیٹر دور کلتلی گاؤں میں رہنے والی رحیمہ لشکر کے سینے میں عجیب سا درد ہونے لگا تھا۔انہوں نے اپنے شوہر اور رستہ داروں کو اس کے بارے میں کئی بار شکایت کی لیکن سبھوں نے ایک ہی بات کہی کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔Rahima Lashkar Of South 24 PGS Overcome From Breast Cancer
جدید دور میں بھی رحیمہ لشکر کے گاؤں میں کسی کے گھر میں ٹی وی نہیں ہے۔رحیمہ دن بھر ریڈیو سنا کرتی ہیں۔رحیمہ کی اسی عادت انہیں ایک نئی زندگی ملی۔ ریڈیو کے ذریعہ ہی پتہ چلا کہ اس طرح کی تکلیف کینسر کی علامت ہے۔اس کا علاج کولکاتا میں ہوتا ہے۔کچھ بتائے سیالدہ چل آئی۔
رحیمہ بھوانی پور میں واقع ہسپتال پہنچی۔وہاں انہیں پتہ چلا کہ اس کا علاج ایس ایس کے ایم ہوتا ہے۔ایس ایس کے ایم میں موجود ڈکٹردیپانکر ڈاکٹر سے ان کی ملاقات ہوئی۔ڈاگٹر نے کی ساری بات سنی۔
ڈاکٹر دیپندر سرکار کی ہدایت پر علاج شروع ہوا۔ریڈیئشن کا عمل شروع ہوا جو تین مہینوں تک جاری رہا۔ڈاکثروں کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے رحیمہ لشکر اس بیماری سے مکمل طور پر نجات پا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں:APJ Abdul Kalam Birthday ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا آج 91 واں یوم پیدائش
ڈاکٹر دیپندر سرکار کے مطابق، 5 فیصد لوگ جینیاتی طور پر کینسر کے خلیات کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ باقی 75 فیصد لوگ اپنی زندگی کے دوران جین کی تبدیلیوں کی وجہ سے کینسر پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک دن میں تمام جین ٹیسٹ کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ اگلے 30 دنوں میں، جین میں نئے تغیرات خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ چھاتی کے کینسر سے عام جنسی زندگی متاثر ہوتی ہےRahima Lashkar Of South 24 PGS Overcome From Breast Cancer