ETV Bharat / state

مسجدوں پر حملے کے خلاف کولکاتا میں مسلمانوں کا احتجاج

مغر بی بنگال کے دارلحکومت میں آ ج جمعہ کی نماز کے بعد مسلمانوں نے گزشتہ دومہینوں سے جاری فرقہ وارانہ تشدد اور مساجد ]ر حملے کے خلاف احتجاج کیا۔

مسجدوں پر حملے کے خلاف کولکاتا میں مسلمانوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 7:30 PM IST

کولکاتا کے راجہ بازار میں جمعہ کی نماز کے بعد مسلمانوں نے کانکی نارہ میں مختلف مساجد پر مسلسل حملے کے خلاف احتجاج کیا اور ناکہ بندی کردی ۔

جمعہ کی نماز بعد مسلمانوں سے کانکی نارہ فسادات اور مسجدوں پر حملے کے ایک خاموش احتجاج کرنے کے لئے مسلمانوں کو راجہ موڑ پر جمع ہوکر احتجاج درج کرانے کی اپیل کی اپیل کی گئی تھی ۔

مسجدوں پر حملے کے خلاف کولکاتا میں مسلمانوں کا احتجاج

اس کے بعد بڑی تعداد میں مسلمان راجہ بازار موڑ پر جمع ہوگئے اور سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔ناکہ بندی کی وجہ سے آدھے گھنٹے تک ٹرافک نظام متاثر ہوئی ۔

احتجاج میں شامل ایک ایک شخص نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ دو ماہ سے کانکی نارہ کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسجدوں پر بموں سے کئی بار حملے ہو چکے ہیں۔ وہاں کا ایم پی ارجن سنگھ یہ سب کروا رہا ہے اور پولس اور انتظامیہ حالات پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ممتا بنرجی کی حکومت فسادات کو روکنے کے لئے کچھ نہیں کر رہی اور ارجن سنگھ جو کروا رہے ہیں وہ بہت غلط ہے ہمارے ساتھ کوئی ہے ہم امن چاہتے ہیں ہم چین وسکون سے رہنا چاہتے ہیں اور اس لئے آج سڑک پر اتر ی ہیں۔

Intro:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں آج جمعہ کی نماز کے بعد مسلمانوں نے گزشتہ دو ماہ سے جاری فرقہ وارانہ تشدد اور مسجدوں پر حملے کے خلاف احتجاج کیا.

Body:کولکاتا شہر کے راجہ بازار میں جمعہ کی نماز کے بعد مسلمانوں نے کانکی نارہ میں مسجدوں پر حملے اور کانکی نارہ کے مختلف مساجد پر ہو رہے لگاتار حملے کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک جام کر دیا گیا. جمعہ کی نماز بعد مسلمانوں سے کانکی نارہ فسادات اور مسجدوں پر حملے کے ایک خاموش احتجاج کرنے کے لئے مسلمانوں کو راجہ موڑ پر جمع ہوکر احتجاج درج کرانے کی اپیل کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں مسلمان راجہ بازار موڑ پر جمع ہوگئے اور سڑک جام کردیا جس کے وجہچ سے آدھے گھنٹے تک ٹرافک نظام متاثر رہا احتجاج میں شامل ایک ایک شخص نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ دو ماہ سے کانکی نارہ کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے مسجدوں پر بموں سے کئی بار حملے ہو چکے ہیں وہاں کا ایم پی ارجن سنگھ یہ سب کروا رہا ہے اور پولس اور انتظامیہ حالات پر قابو پانے میں ناکام ہیں ممتا بنرجی کی حکومت فسادات کو روکنے کے لئے کچھ نہیں کر رہی اور ارجن سنگھ جو کروا رہے ہیں وہ بہت غلط ہے ہمارے ساتھ کوئی ہے ہم امن چاہتے ہیں ہم چین وسکون سے رہنا چاہتے ہیں اور اسی لئے آج سڑک پر اترے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.