ETV Bharat / state

پرائمری اساتذہ کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات - ملاقات

تنخواہ میں اضافہ اور دیگر مطالبات کو پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کے دوران آج اساتذہ کے نمائندوں نے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سے ملاقات کرکے میمورنڈم پیش کیا۔اس موقع پر سیکڑوں اساتدہ سالٹ لیک کے وائی چینل پر بڑی تعداد میں جمع ہے۔

پرائمری اساتذہ کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 7:16 PM IST

وزیر تعلیم پارتھو چٹر جی سے ملاقات کے دوران اساتذہ نے ٹرانسفر اور دیگر
معاملہ بھی اٹھایا۔اساتذہ سنٹرل پارک کے قریب منعقد احتجاج میں شریک ہورہے ہیں۔

احتجاج کی وجہ سے پورے علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا ہے اور بڑی تعداد میں پول اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔اساتذہ کے احتجاج کو مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹریڈ یونین کی حمایت حاصل ہے۔

وفد نے ریاستی وزیر سے کہا کہ بحالی کے وقت بھی بڑے پیمانے پر رشوت خوری چلی تھی اور اب ٹرانسفر اور دیگر کاموں کیلئے رشوت دینے پڑتے ہیں اس لیے حکومت اس پر روک لگائے۔تاہم اساتذہ کا اصل مطالبہ تنخواہ میں اضافہ ہے۔اساتذہ نے کہا کہ مرکزکے طرز پر ئرائمری ٹیچروں کی تنخواہ دی جائے، اس کے علاوہ گریجوٹ اور پوسٹ گریجوٹ دونوں کی تنخواہ یکساں ہے۔6پے کمیشن جلد سے جلد نافذ کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

اساتذہ نے کہا کہ پوجا اور عید کے موقع پر پیشگی تنخواہ دی جائے۔اس کے علاوہ جنوبی دیناج پور میں پرائمری ٹیچر شانتانو ادھیکاری کے خلاف جھوٹے مقدمات ہٹائے جائیں۔اسکولوں میں تعلیم کا ماحول بنایا جائے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.