ETV Bharat / state

President Murmu Visit Thakur Bari صدر جمہوریہ جوڑا سانکو میں ٹھاکر باڑی کا دورہ کیا - صدر جمہوریہ پہنچیں وہاں سے وہ کار سے نیتا جی بھون

صدر جمہوریہ منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ مغربی بنگال کا دورہ کررہیں دروپدی مرمو کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ائیر پورٹ پر والہانہ انداز میں خیر م مقدم کیا۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو بنگال کے دور وزہ دورے پر ہے۔آج دوپہر 12بجے ان کی خصوصی طیارہ کلکتہ ہوائی اڈے پر اترا ۔ممتا بنرجی نے گلدستہ اور چادر اوڑھاکر استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر صدر مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

صدر جمہوریہ جوڑا سانکو میں ٹھاکر باڑی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 27, 2023, 8:19 PM IST

کولکاتا: صدر جمہوریہ پہنچیں وہاں سے وہ کار سے نیتا جی بھون، ایلگین روڈ پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کے گھر کا دورہ کیا۔ صدر جمہوریہ مرمو نے وہاں نیتا جی کے میموریل ہاؤس کا دورہ کیا۔ اس کے بعد صدر جمہوریہ جوڑا سانکو میں ٹھاکر باڑی (مہارشی بھون) کا دورہ کیا۔صدر جمہوریہ کا استقبال کرنے کےلئے یاستی وزراء برتیا باسو، ششی پنجا، بیرباہا ہنسدا نے مہرشی بھون میں موجود تھے۔ گورنر سی وی آنند بوس بھی وہاں موجود تھے۔ صدر جمہوریہ کو رابندر بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نرملیا نارائن چکرورتی نے مہارشی بھون کے علاقہ کا دورہ کیا ۔ صدر جمہوریہ رابندر ناتھ ٹیگور کے پیدائشی کمرے میں گئے۔ پھر رابندر ناتھ کے ڈائنگ روم میں گئیں۔ پھر اسے بیچترا کے پاس لے جایا گیا۔ یہاں رابندر ناتھ ٹیگور کے استعمال کردہ مختلف فرنیچر ہیں۔ صدر صاحب یہ سب دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا کہ یہ سب محفوظ ہے۔

جوڑاسانکو میں واقع ٹھاکر باڑی کی تاریخ سے صدر جمہوریہ کو واقف کرایا گیا ۔صدر جمہوریہ نے وزیٹر رجسٹر میں لکھا ہے کہ ’’ میں یہاں آ کر بہت خوش ہوں، اس جگہ نے مجھے متاثر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Draupadi Murmu Arrives In kolkata وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے صدر جمہوریہ دروپدی مغربی کا استقبال کیا

رابندر بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے رابندر ناتھ ٹیگور پر مشتمل ایک تصویر انہیں تحفے میں دی گئی اس کے علاوہ رابندر بھارتی یونیورسٹی کی طرف سے شائع کردہ کئی کتابیں تحفے میں دی گئیں۔صدر جمہوریہ نیتا جی بھون اور جوڑاسانکوکا دورہ کرنے کے بعد راج بھون پہنچ گئی ہیں۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد شام میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گی۔اس کے بعد کل شانتی نیکتن کا دورہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.