ETV Bharat / state

PRC Arranges Hernia Operation صرف پچاس روپے میں ہرنیا کا آپریشن - پچاس روپے میں ہرنیا کا آپریشن

پیلس ریلیف کمیٹی(پی آرسی) کی جانب سے پچاس روپے میں ہرنیا کے آپریشن کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ کے انعقاد کا غریب لوگوں کی مدد کرنا ہے۔PRC arranges hernia operation for Rs 50

پچاس روپے میں ہرنیا کے آپریشن کے  لئے کیمپ

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 8:23 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتا میں پیلس ریلیف کمیٹی(پی آرسی) کی جانب سے پچاس روپے میں ہرنیا کے آپریشن کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ کے انعقاد کا غریب لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ PRC arranges hernia operation for Rs 50

کولکاتا کی چند مشہور شخصیات نے پیلس ریلیف کمیٹی(پی آرسی) نام کے ایک ادارے قائم کیا تھا جس کا مقصد عام لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنا تھا۔ اسی مقصد کے تحت آج تک یہ ادارہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتا رہا ہے۔

پچاس روپے میں ہرنیا کے آپریشن کے  لئے کیمپ
پچاس روپے میں ہرنیا کے آپریشن کے لئے کیمپ

پیلس ریلیف کمیٹی(پی آرسی) کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر فواد حلیم نے کہاکہ ہم اپنے ادارے کا 80 واں یوم تاسیس منا رہے ہیں۔ ہم نے رواں سال 80 پراگرموز کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Swati Maliwal Write Letter To PM بلقیس بانو اجتماعی جنسی زیادتی کے مجرمین کی رہائی کے خلاف وزیراعظم کو خط

پیلس ریلیف کمیٹی(پی آرسی) کے صدر مشہور فلم ڈائریکٹر کملشور مکھرجی نے کہاکہ ہرنیا کے آپریشن میں کم سے کم دس ہزار روپے خرچ ہوتے ہیں لیکن ہم نے اپنے ادارے کی جانب سے محض پچاس روپے میں عام لوگوں کے لئے آپریشن کا انتظام کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنے ادارے کی جانب سے عام لوگوں کی خدمت کرنے کی پر ممکن کوشش کرتے ہیں اور مستقبل میں اس سلسلے کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔PRC arranges hernia operation for Rs 50

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.