ETV Bharat / state

چنگھڑی صنعت سے عام لوگوں کی مالی حالت میں بہتری آنے کا امکان - ماہی اور چنگھڑی پروری

رکن اسمبلی فیروزہ بیگم نے کہاکہ مشرقی مدنی پور ضلع میں چنگھڑی کے کاروبار میں بہتری آنے سے عام لوگوں کی مالی حالت میں نمایاں بہتری آسکتی ہے۔

prawn industry will boost commun people income
چنگھڑی صنعت سے عام لوگوں کی مالی حالت میں بہتری آنے کا امکان
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 10:29 PM IST

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں مچھلی اور چنگھڑی کے کاروبار میں جلد بہتری آسکتی ہے۔ اس کے لیے حکومت عوام کی مدد کے لیے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع میں ماہی اور چنگھڑی پروری (پالن) اور کاروبار بڑے پیمانے پر ہوتا ہے، جس سے اس پیشے سے منسلک لوگوں کو مالی فائدہ بھی ہوتا ہے۔

رکن اسمبلی فیروزہ بیگم نے کہاکہ مشرقی مدنی پور ضلع میں چنگھڑی کے کاروبار میں بہتری آنے سے عام لوگوں کی مالی حالت میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مختلف اضلاع میں یہ کاروبار برسوں سے جاری ہے، لیکن ریاستی حکومت اس کاروبار کو بڑے پیمانے پر عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے، جتنا زیادہ لوگ اس سے جڑیں گے اس سے اتنا فائدہ ہو سکتا ہے اور حکومت بھی اس پیشے سے منسلک لوگوں کو پہلے سے زیادہ مدد کر رہی ہے۔

رکن اسمبلی کے مطابق ریاستی حکومت اس پیشے سے منسلک لوگوں کو مالی طور پر مدد کرنے کے لیے مختلف منصوبوں کا اعلان کر رکھا ہے اور اسی کے تحت انہیں لون (قرض) دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے مختلف اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی مدنی پور، مغربی مدنی پور، بردوان وغیرہ میں زیادہ تر لوگ مچھلی اور چنگھڑی افزائی پیشے سے منسلک ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.