ETV Bharat / state

' بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کیاجائے گا' - مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی

متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں مین رہنے والے ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ایک بار پھراشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ ریاست سے بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کیاجائےگا۔

' بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کیاجائے گا'

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 9:14 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:53 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک بھر میں این آرسی نافذ کرنے کے اپنے عہدپرقائم ہے اور بنگال میں رہنے غیر قانونی ایک کروڑ بنگلہ دیشیوں کو نکال باہر کیا جائے گا۔

ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں منعد ہونے والے ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جولوگ شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کررہے ہیں۔

' بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کیاجائے گا'

انہوں نے کہا کہ بنگال میں ایک کروڑ بنگالی مسلم غیر قانونی طریقے سے رہ رہے ہیں او ر انہیں ممتا حکومت 2روپے چاول سبسیڈی پر دے رہی ہے۔

دلیپ گھوش نے کہا کہ ہم انہیں بہر صورت واپس بھیجیں گے اور جولوگ این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کررہے ہیں انہیں بنگال کے عوام سبق سیکھائیں گے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کہا کہ ہم شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ اور ملک بھر میں این آر سی لانے کے اعلان پر قائم ہیں۔

ترنمول کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی سخت تنقید کرتے ہوئے گھوش نے کہا کہ لنگی پہن کر تین دنوں تک ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی ہوتی رہی اور اس کی وجہ سے سرکار کو 500سے 600کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔

گھوش نے کہا کہ جو دانشور ملک کی مخالف کررہے ہیں انہوں نے کبھی ہندو رفیوجیوں کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہمیں امید ہے کہ بنگال میں اگلی حکومت بی جے پی کی بنے گی اور ممتا بنرجی کی پارٹی 50سیٹوں پرسمٹ جائے گی۔

واضح رہے کہ چند قبل دلیپ گھوش نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا تھاکہ بنگال میں سی اے اے کے خلاف پرُتشدد مظاہرے کرنےو الوں کو ترپردیش اور کرناٹک کی طرح گولی ماردینی چاہیے

اس کے علاوہ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مغربی بنگال کے دانشور اور ادیپ شیطان ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.