ETV Bharat / state

Bengal Politics بی جے پی رہنما کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے معاملہ میں سیاست تیز

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 2:52 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس اور اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان پولیس حراست میں بی جے پی لیڈر کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں لفظی جنگ چھڑگئی ہے۔Politics and Ward Of War

بی جے پی رہنما کو مبینہ طورپر تھپڑ مارے جانے پرسیاست تیز

کولکاتا: مغربی بنگال کے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے الزام لگایا کہ مشرقی مدنی پور ضلع کے سوتاہٹا پولیس اسٹیشن کے دو افسران نے حراست کے دوران ہلدیہ میونسپلٹی کے سابق کونسلر ستیہ برتا داس کو تھپڑ مارا ہے۔Politics and Ward Of War Over Slap On BJP Leader In West Bengal

سابق کونسلر ستیہ برتا داس کو 19 اکتوبر کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔داس شوبھندو ادھیکاری کے قریبی سمجھے جاتے ہیں۔داس میونسپلٹی کی ٹینڈر کمیٹی کے چیئرمین تھے۔

شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ داس کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا ہے۔ جن افسروں نے اسے تھپڑ مارا تھا۔انہیں اس کے پاؤں چھونے ہوں گے۔ اگر میں یہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوتا تو میرا نام شبھندوادھیکاری نہیں ہے۔ میں اپنا نام بدل دوں گا۔

مزید پڑھیں:Bengal Road Accident بنگال سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئےریاستی وزیر فرہاد حکیم نے جمعہ کو کہا کہ شبھندو کو جلدہی اپنا نام تبدیل کرنا ہوگا۔کیونکہ وہ جس طرح کی سیاست کر رہے ہیں اس سے عوام حیران ہے ۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ’’میں حیران ہوں کہ اس کا نیا نام کیا ہوگا۔

حکیم نے دعویٰ کیا کہا دھیکار ی غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں اور داس کو پولیس نے ان کے خلاف الزامات کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ضلع پولیس نے تھپڑ مارنے کے الزام پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔Politics and Ward Of War Over Slap On BJP Leader In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.