ETV Bharat / state

Political Parties Demand Nupur Sharma Apology: نپور شرما بھارت سے معافی مانگے، مغربی بنگال میں سیاسی جماعتوں کا مطالبہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

مغربی بنگال کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد بی جے پی کی معطل ترجمان نپور شرما سے بھارت کے عوام سے جلد سے جلد معافی مانگے کا مطالبہ کیا ہے۔ Political Parties Demand Nupur Sharma Apology

Political Parties Demand Nupur Sharma Apology

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 2:14 PM IST

کولکاتا: گزشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوبودھ کانت کی بی جے پی کی معطل ترجمان نپور شرما، دہلی پولیس اور میڈیا کو پھٹکار لگانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا. مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور پارتھو چٹرجی نے کہا کہ نپور شرما کو لے کر سپریم کورٹ کے جسٹس سوبودھ کانت نے جس طرح کا ردعمل کا اظہار کیا ہے وہ تعریف قابل ہے. انہوں نے کہا کہ نپور شرما کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی بھارت اور عام لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے. ان لوگوں کی غلط بیان بازی کی وجہ سے ملک کا وقار بین الاقوامی سطح پر مجروح ہوا ہے۔ Political Parties Demand Nupur Sharma Apology

یہ بھی پڑھیں:

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ نپور شرما نے تمام دائروں سے باہر آکر بیان بازی کی تھی. سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد نپور شرما اور بی جے پی کو فوراً بھارتی عوام سے معافی مانگنی چاہیے. انہوں نے کہا کہ ہم سب کے لئے بھارت اور قومیت سے آگے ہے. کسی ایک فرد یا کسی ایک جماعت کی وجہ سے ملک کا وقار مجروح ہو اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ political parties of west bengal demand nupur sharma apology

یہ بھی پڑھیں:

سی پی آئی ایم کے رہنما سجن چکرورتی نے بی جے پی کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے کیونکہ ان کے رہنماؤں نے بیان بازی کرکے ملک میں عجیب ماحول پیدا کر دیا ہے. نپور شرما کو بلاتاخیر بھارتی عوام سے مانگنے کی ضرورت ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.