ETV Bharat / state

Police Solve Murder Mysteryانجنئیرنگ طالب علم صلاح الدین کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گرفتار - بیربھوم ضلع کے الم بازار تھانہ علاقے

بیربھوم ضلع کے الم بازار تھانہ علاقے سے پولیس ںے مقتول انجنئیرنگ طالب علم شیخ صلاح الدین کے قریبی دوست شیخ سلمان کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔سلمان پر صلاح الدین کے قتل کی سازش کو انجام دینے کا الزام ہے۔Police Solve Murder Mystery

انجنئیرنگ طالب علم صلاح الدین کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گرفتار

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 2:15 PM IST

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے الم بازار تھانہ علاقے میں شیخ سلمان کو دیگر دو نقاب پوش افراد کے ساتھ اسکوٹی کے ذریعہ کہیں جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔پولیس کو ابتدائی اطلاع موصول ہوتے ہی تفتیش شروع کر دی۔Police Solve Murder Mystery of Engineer Student In Birbhum

پولیس نے خصوصی مہم چلاتے ہوئے الم بازار تھانہ علاقے سے ہی شیخ سلمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے کہا کہ گرفتاری کے بعد شیخ سلمان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ اس میں تین سے چار لوگ ملوث ہیں۔

انجنئیرنگ طالب علم صلاح الدین کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گرفتار

پولیس نے کہا کہ سلمان نے اقبال جرم کر لیا ہے ۔اس نے کہا کہ وہ اس معاملے میں اکیلا ہے۔روپے کے لین دین کی وجہ سے انجینرنگ طالب علم کا قتل کیا گیا ہے۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔عام لوگوں کی سیکیورٹی کو لے سوال اٹھنے لگا ہے۔عام لوگ پولیس انتظامیہ کے رول پر بھی سوال اٹھانے لگے ہیں۔

مقتول طالب علم کے چچا عبدالرحیم شاہین نے کہا کہ سلمان کے علاوہ تین چار لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں۔ںاردبت کے دن سلمان کو دو تین لوگوں کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔سپاری کلر نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ED Interrogate Maneka Gambhir ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی کی سالی سے پوچھ گچھ

واضح رہے کہ گزشتہ روز بیربھوم ضلع کے الم بازار تھانہ علاقے سے پولیس نے ایک طالب علم کی لاش برآمد کی ہے۔وہ گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ تھا۔گھروالوں نے اغوا کے بعد قتل کا الزام عائد کیا ہے۔

گھروالوں کا کہنا ہے کہ سید کا اغوا کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔اغواروں نے 30لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔پولیس کو ساری معلومات فراہم کی گئی ہے لیکن پولیس نے پورے میں لاپرواہی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.