ETV Bharat / state

Police Recovered Altaf: لاٹری سے ایک کروڑ روپے جیتنے والا الطاف کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:23 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے پاتھر پرتیما تھانہ علاقے کے رہائشی الطاف الدین ایک کروڑ روپے کے لاٹری جیتنے کے بعد لوگوں سے بچنے کے لئے کیلا بگان میں پناہ لیا Police recovered Altaf, who won one crore rupees from lottery ہے۔

لاٹری سے ایک کروڑ روپے جیتنے والا الطاف کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں لاٹری کے ٹکٹ کی بدولت امیر بننے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

شمالی بنگال میں یکے بعد دیگرے نصف درجن لوگوں کے لاٹری سے لوکھوں روپے جیتنے کی اطلاع موصول ہوتی رہتی ہے، تاہم اب کولکاتا سے متصل ضلع جنوبی 24 پرگنہ کا الطاف الدین نے بھی ایک کروڑ روپے Police recovered Altaf, who won one crore rupees from lotteryجیتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ گزشتہ چار دن قبل ایک لاٹری کے دکاندار نے الطاف الدین نے ایک لوٹری خریدا تھا گزشتہ روز دکاندار نے الطاف کو ایک کروڑ روپے جیتنے کی خوشخبری دی، الطاف الدین خوشخبری سننے کے فورا بعد دکاندار کے پاس گیا اور لاپتہ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

الطاف الدین کی بیوی آمینہ خاتون کو اس کی اطلاع ملی تو وہ اپنے شوہر کو ڈھونڈنے لگی، جب الطاف نہیں ملا تو امینہ نے گمشیدگی کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی جس کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن چلا کر الطاف کو کیلا بگان سے پکڑ کر تھانے لے گئی اور پوچھ پوچھ کی تو الطاف الدین نے بتایا کہ ان کے دادا باپ نے اتنی ساری رقم کبھی نہیں دیکھی ہے، لیکن انہیں یہ رقم انعام میں حاصل ہوئی، اس لئے جان کو خطرے میں دیکھتے ہوئے نامعلوم مقام پر چھپ گیا تھا تاکہ پیسے کے لئے انہیں کوئی نہ مارے۔

پولیس نے پوری کہانی سننے کے بعد الطاف الدین کو سمجھا کر گھر بھیجا اور بیوی بچوں کے ساتھ خوشی خوشی زندگی گزارنے کا مشورہ دیا.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.