ETV Bharat / state

پولیس اہلکار ڈکیتی کے الزام میں گرفتار

مرکزی کولکاتا کے مشہور تجارتی مرکز بڑا بازار میں ڈکیتی کی واردات انجام دینے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 11, 2019, 1:55 PM IST

پولیس اہلکار ڈکیتی کے الزام میں گرفتار

پولیس ایک افسر پر ضلع ندیا کے رہنے والے ببلو ناتھ (51) سے زیورات اور ایک لاکھ روپے نقد چھیننے کا الزام ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز بڑابازار میں ضلع ندیا کے ببلو ناتھ کاروبار کے سلسلے میں آئے ہوئے تھے۔ ان کے پاس پچاس گرام سونا اور ایک لاکھ روپے تھے ۔

دو افراد خود کو پولیس افسر بتاتے ہوئے تاجر کو ڈرا دھمکا کر ٹاٹا سومو میں بیٹھا کر ایئر پورٹ کی طرف چلے گیے جہاں تاجر سے لاکھ روپے، پچاس گرام سونا اور سونے کی انگوٹھی چھین کر فرارہو گیے۔

پونچی پاڑہ تھانے میں اس کی شکایت درج کرائی گئی ۔ کولکاتا پولیس کے خفیہ شعبے نے سی سی ٹی وی کے ذریعہ ڈکیتی میں ملوث افراد کی شناخت ہوئی۔

پولیس نے پہلے نیپال دھر نام کے ایک شخص کو گرفتار کرکے ان سے پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا ہے کہ اس اے ایس آ ئی اسیش چند سمیت مزید چار لوگ ملوث ہیں۔

پولیس نے اس ڈکیتی میں ملوث ہونے کے الزام میں اے ایس آ ئی کو گرفتار کرلیا

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.