ETV Bharat / state

Police Offer Death سڑک حادثے میں پولیس آفیسر محمد طاہرعلی ہلاک - مغربی ببگال کے ہگلی ضلع

ہگلی ضلع کے چندن نگر علاقے میں واقع چھوبی گھر کے سامنے ہوئے ایک سڑک حادثے میں ڈیوٹی سے گھر واپس لوٹنے کے دوران ایک پولیس آفیسر کی موت ہوگئی۔Police Offer Death

پولیس محمد طاہر علی سڑک حادثے میں ہلاک
پولیس محمد طاہر علی سڑک حادثے میں ہلاک
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 5:04 PM IST

ہگلی:مغربی ببگال کے ہگلی ضلع کے چندن نگر علاقے میں واقع چھوبی گھر کے سامنے ہوئے ایک سڑک حادثے میں ڈیوٹی سے گھر واپس لوٹنے کے دوران ایک پولیس آفیسر کی موت ہوگئی۔Police Officer Dies In Road Accident During Idol Immersion In Hooghly

سڑک حادثے میں پولیس آفیسر محمد طاہرعلی ہلاک

ذرائع کے مطابق ہگلی ضلع کے چندن نگر میں جگدھرتی موجا کے موقع پر مورتی کے وسرجین کے دوران تیز رفتار ٹوٹو گاڑی اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان بھیانک ٹکر ہوگئی۔

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار پولیس آفیسر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ پولیس آفیسر کو نزدیکی ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ ٹوٹو گاڑی کے ڈرائیور کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کہاکہ سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے پولیس آفیسر کی شناخِت محمد طاہر علی کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائذ تھے

مزید پڑھیں؛Fire Breaks Out in Fashion Street ممبئی کے فیشن اسٹریٹ کی 10 دکانوں میں آتشزدگی

پولیس نے مزید کہاکہ وہ ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گھر آرام باغ کی جانب سے جا رہے تھے تبھی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ان کی موٹر سائیکل ٹکرا گئی ۔وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے۔پورے معاملے کی تفتیشکی جا رہی ہے۔Police Officer Dies In Road Accident During Idol Immersion In Hooghly

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.