ETV Bharat / state

Two Person Arrest اپوزیشن لیڈر کا پیچھا کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار - غربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کو فالو کرنے کے معاملے میں کانتی تھانے کی پولیس نے رات کو شانتی کنج کے سامنے سے دو نوجوان ملزمان کو گرفتار کیاہے۔Two Person Arrest

اپوزیشن لیڈر کا پیچھا کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 9:16 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شبھندوادھیکاری پولس نے اپوزیشن لیڈر سبویندو ادھیکاری کے گھر شانتی کنج کے سامنے سے دو مشتبہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔Police Arrest Two Person Who Monitoring Suvendu Adhikari Convey

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کار اور موٹر بائیک میں شوبھندو ادھیکاری کے قافلے کا پیچھا کرتے ہوئے شانتی کنج کے سامنے پہنچا تھا۔ دونوں گرفتار نوجوانوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گاڑی کے اندر کچھ فائلیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:Anubrata Mondal Bail Plea Rejected انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بارپھر رد

قافلے کے پیچھے آنے والی گاڑیاں اور بائک کانتی میں شانتی کنج کے سامنے رک گئیں اور انہیں سی آر پی ایف کے جوانوں نے روک لیا۔ چونکہ دونوں نوجوان پوچھ تاچھ کے دوران کوئی جواب نہیں دے سکے اس لیے کانتی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی گئی۔

پھر پولیس نے جا کر انہیں گرفتار کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے موٹر سائیکل اور کار کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے دو مشتبہ نوجوانوں کو پولیس نے طبی معائنے کے لیے کانتی سب ڈویژنل اسپتال لے جایا گیا ہے۔Police Arrest Two Person Who Monitoring Suvendu Adhikari Convey

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.