ETV Bharat / state

متاثرہ کنبوں کو فلیٹ دینے کا منصوبہ

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے چیف ایڈمنسٹریٹو فرہاد حکیم نے کہا کہ آتشزدگی میں اپنا سب کچھ کھونے والے کنبوں کو ریاستی حکومت کے گھر منصوبوں کے تحت فلیٹ بنا کر دیا جائے گا۔

متاثرہ کنبوں کو فلیٹ دینے کا منصوبہ
متاثرہ کنبوں کو فلیٹ دینے کا منصوبہ
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:22 AM IST

مغربی بنگال کے شہری ترقیات وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے چیف ایڈمنسٹریٹو فرہاد حکیم نے توپسیا آتشزدگی سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ آتشزدگی میں اپنا سب کچھ کھونے والے کنبوں کو ریاستی حکومت کے گھر منصوبوں کے تحت فلیٹ بنا کر دیا جائے گا۔

چیف ایڈمنسٹریٹو نے کہا کہ توپسیا میں آتشزدگی کے دوران جو کچھ بھی ہوا اس پر بے حد افسوس ہے۔

وزیر کا کہنا ہے کہ کیا کیا جائے جو ہونا رہتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے۔ اس پر کسی کی کوئی بس نہیں چلتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتنا ضروری کوشش یہ کرنی چاہیے کہ اب دوبارہ اس طرح کی لاپرواہی نہ برتی جائے جس سے عام لوگوں کو بے گھر ہونا پڑ جائے۔

فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ممتا کی ہدایت پر آتشزدگی کے سبب گھر بار کھونے والے لوگوں کو فلیٹ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے 80 سے 90 کنبوں کو فلیٹ دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

چیف ایڈمنسٹریٹو کا کہنا ہے یہ فلیٹ ریاستی حکومت کے گھر منصوبوں کے تحت بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت متاثر کنبوں کو ایک روم ,ڈائینگ کچن پر مشتمل ایک پکہ گھر ہو سکتا ہے۔ اس سے متاثرہ کنبہ کی کچھ حد تک تکلیف کم ہو سکتی ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے چیف ایڈمبسٹریٹو کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے تین گزر جانے کے باوجود تفتیش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے چند کلو میٹر کی دوری پر واقع تجارتی مرکز توپسیا کے کھال پاڑہ میں آگ لگنے کے واقعے سو سے زائد جھونپڑیاں جل کر راکھ ہو گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.