ETV Bharat / state

روح افزا کے لیے کولکاتا میں قطاریں

author img

By

Published : May 9, 2019, 7:50 PM IST

رمضان کے مہینے میں ہمدرد کی معروف مشروب روح افزا عدم دستیابی کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پریشانیوں کاسامناکرنا پڑ رہاہے۔

روح افزا کے لیے کولکاتا میں قطاریں

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کولکاتاکے روزہ داروں کوبھی روح افزا کی شدت سے کمی محسوس ہو رہی ہے۔
کولکاتا کے سڑکوں پر جابجاشربت روح افزافروخت کرتے خوانچے والے نظرآ جائیں گے۔
رمضان کے مہینے میں اس کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن گزشتہ دنوں ملنے والی خبروں کے مطابق بازار میں روح افزا کی عدم دستیابی نے کولکاتا کے لوگوں میں بھی بے چینی کا سبب بنا ہوا ہے۔

روح افزا کے لیے کولکاتا میں قطاریں
کولکاتا کا زکریا اسٹریٹ میں ہمدرد کےکئی بڑے ڈیلر موجود ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے آج روح افزا کی دستیابی کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں روح افزا دستیاب ہے۔ زکریا اسٹریٹ کے ایک یونانی دوا فروش جو کہ ہمدرد کے ڈیلر بھی اس دکان پر لوگ قطاریں لگا کر روح افزا خرید رہے تھے ۔ قطار میں کھڑے خریداروں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں روح افزا موجود ہے اسی لئے اس دکان میں لوگ قطار لگا کر روح افزا خرید رہے ہیں۔ وہیں زکریا اسٹریٹ کے ایک شخص پرویز عالم نے بتایا کہ روح افزا بازار میں بہت کم ہو۔اس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے۔ ہمدر بہت ہی پرانا نام ہے اور ہمدر کا شربت روح افزا بہت مقبول ہے اور اس کا ذائقہ آج بھی برقرار ہے اگر اس طرح کے مشروبات بند ہو جائیں تو بہت افسوس کی بات ہے۔ایک خوانچے والے بتایا کہ بازار میں بہت کم دستیاب ہے لیکن ہمیں مل رہا ہے تھوڑی مہنگائی ہے لیکن ہم نے قیمت نہیں بڑھائی ہے۔ زکریا اسٹریٹ کے واحد ڈیلر جہاں فی الحال روح افزا دستیاب ہے۔انہوں نے بتایا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں اسٹوک ہے بہت کوششوں سے ہمیں ملا ہے ہم ریٹیل میں ہی فروخت کر رہے ہیں تاکہ زیادہ تر لوگوں تک پہنچے اور اس کی بلیک مارکٹنگ نہ ہو ہم بلکہ خریداروں کو ایم آر پی سے دس روپئے کم میں دے رہے ہیں لیکن کسی بھی خریدار کو دو بو سے زیادہ نہیں دیا جا رہے ہے دکان کے ایک اور ذمہ دار نے بتایا کہ گزشتہ 25 برسوں سے ہم ہمدرد کی دوائیں اور مشروبات فروخت کر رہے ہیں۔ اس طرح کا معاملہ کبھی پیش نہیں آیا کمپنی اور دوسرے ڈیلروں کو اس سے کافی نقصان ہوا ہے کیونکہ زیادہ خریداری رمضان المبارک کے شروع میں ہی ہوتی ہے اور عدم دستیابی کے سبب لوگ اس کے متبادل مشروبات خرید جکے ہیں۔ دوسری جانب ہمدرد کمپنی کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ بہت جلد ہمدرد کا روح افزا بازار میں وافر مقدار میں دستیاب ہوگا جبکہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ قلت کی خبر اصل میں اس کی قیمت بڑھانے کے لئے اڑائی گئی ہے۔ اب جو بازار میں روح افزا کی بوتل آئے گی اس کی قیمت زیادہ ادا کرنی پڑے گی۔

Intro:ہندوستان کی معروف یونانی دوا بنانے والی کمپنی ہمدرد کی معروف مشروب روح افزا گزشتہ کچھ مہینوں سے بازار میں عدم دستیابی سے روح افزا کے شوقین افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خصوصی طور پر رمضان کے مہینے میں روح افزا کی شدت سے ضرورت محسوس کی جاتی ہے لیکن عین رمضان سے قبل ہی روح افزا کی عدم دستیابی سے عوام میں مایوسی پائی جا رہی تھی گرچہ کمپنی کی طرف اعلان کیا گیا ہے کہ بہت روح افزا وافر مقدار میں بازار میں دستیاب ہونگی لیکن ابھی اس میں وقت لگے گا کولکاتا کے لوگوں میں بھی روح افزا کافی مقبول ہے.

Body:روح افزا کی ایک ایسا مشروب ہے جو خاص و عام میں بہت مقبول ہے اور گرمیوں کے موسم میں شدت کی گرمی سے راحت پہنچانے کا کام کرتی ہے اور تازہ دم کرتی ہے کولکاتا کے سڑکوں پر جا بجا آپ کو شربت روح افزا فروخت کرتے خوانچے والے نظر آ جائیں گے اور رمضان کے مہینے میں اس کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن گزشتہ دنوں ملنے والی خبروں کے مطابق بازار میں روح افزا کی عدم دستیابی نے کولکاتا کے لوگوں میں بھی بے چینی کا سبب بنا ہوا ہے کولکاتا کا زکریا اسٹریٹ میں ہمدرد کےکئی بڑے ڈیلر موجود ہیں لیکن ای ٹی وی بھارت نے آج روح افزا کی دستیابی کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں روح افزا دستیاب ہے. زکریا اسٹریٹ کے ایک یونانی دوا فروش جو کہ ہمدرد کے ڈیلر بھی اس دکان پر لوگ قطاریں لگا کر روح افزا خرید رہے تھے ای ٹی وی بھارت نے قطار میں کھڑے خریداروں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں روح افزا موجود ہے اسی لئے اس دکان میں لوگ قطار لگا کر روح افزا خرید رہے ہیں. وہیں زکریا اسٹریٹ کے ایک شخص پرویز عالم نے بتایا کہ روح افزا بازار میں بہت کم ہو. ے کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہمدر بہت ہی پرانا نام ہے اور ہمدر کا شربت روح افزا بہت مقبول ہے اور اس کا ذائقہ آج بھی برقرار ہے اگر اس طرح کے مشروبات بند ہو جائیں تو بہت افسوس کی بات ہے. ایک خوانچے والے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بازار میں بہت کم دستیاب ہے لیکن ہمیں مل رہا ہے تھوڑی مہنگائی ہے لیکن ہم نے قیمت نہیں بڑھائی ہے. زکریا اسٹریٹ کے واحد ڈیلر جہاں فی الحال روح افزا دستیاب ہے ان سے ای ٹی وی بھارت نے بات کی انہوں نے بتایا کہ پورے کولکاتا میں صرف ایک ہی دکان میں اسٹوک ہے بہت کوششوں سے ہمیں ملا ہے ہم ریٹیل میں ہی فروخت کر رہے ہیں تاکہ زیادہ تر لوگوں تک پہنچے اور اس کی بلیک مارکٹنگ نہ ہو ہم بلکہ خریداروں کو ایم آر پی سے دس روپئے کم میں دے رہے ہیں لیکن کسی بھی خریدار کو دو بو سے زیادہ نہیں دیا جا رہے ہے دکان کے ایک اور ذمہ دار نے بتایا کہ گزشتہ 25 برسوں سے ہم ہمدرد کی دوائیں اور مشروبات فروخت کر رہے ہیں اس طرح کا معاملہ کبھی پیش نہیں آیا کمپنی اور دوسرے ڈیلروں کو اس سے کافی نقصان ہوا ہے کیونکہ زیادہ خریداری رمضان المبارک کے شروع میں ہی ہوتی ہے اور عدم دستیابی کے سبب لوگ اس کے متبادل مشروبات خرید جکے ہیں. دوسری جانب ہمدرد کمپنی کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ بہت جلد ہمدرد کا روح افزا بازار میں وافر مقدار میں دستیاب ہوگا جبکہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ قلت کی خبر اصل میں اس کی قیمت بڑھانے کے لئے اڑائی گئی ہے اور اب جو بازار میں روح افزا کی بوتل آئے گی اس کی قیمت زیادہ ادا کرنی پڑے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.