ETV Bharat / state

Mithun Chakraborty On TMC بانکوڑہ کے لوگوں کو ترنمول کانگریس سے نفرت ہو گئی - سیاسی سرگرمیاں عروج پر

بانکوڑہ ضلع کے نیتانند پور میں بی جے پی کے رہنما میتھن چکرورتی نے کہا کہ بانکوڑہ کے لوگوں کو ترنمول کانگریس سے نفرت ہو گئی ہے۔وزیراعلی نے یہاں کے لوگوں کے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے۔Mithun Chakraborty On TMC

بانکوڑہ کے لوگوں کو ترنمول کانگریس سے نفرت ہو گئی ہے

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 5:31 PM IST

بانکوڑہ:مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔انتخابات کے موسم میں وعدوں کی موسلادھار بارش جا رہی ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آگئی ہے۔ People Of Bankura Express To Discontent to TMC To Mithun Chakraborty

بانکوڑہ ضلع میں انتخابی مہم کے دوران اداکار میتھن چکرورتی نے عوامی جلسے کے دوران عام لوگوں کو بولنے کا موقع فراہم کیا۔عام لوگوں کی شکایات سنیں۔لوگوں نے بھی ترنمول کانگریس کے خلاف جم کر بھڑاس نکالی۔

بانکوڑہ کے لوگوں کو ترنمول کانگریس سے نفرت ہو گئی ہے

اداکار اور بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی نے یقین دلایا کہ اگر بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنتی ہے تو لوگوں کو تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ ملے گا۔سیاسی انتقام کے تحت کسی کو شخص کو ترقیاتی منصوبوں کے فائدے سے محروم نہیں رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Mithun Chakraborty on Mamata Govt ترنمول کانگریس کے رہنما خود کو بھگوان سمجھنے لگے ہیں، میتھن چکرورتی

بہت سے لوگوں کو یہ بھی شکایت ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت مکانات دستیاب نہیں ہیں۔ متھن نے اس بارے میں یقین دہانی کرائی کہ مغربی بنگال کے تمام اضلاع وزیراعظم رہائش گاہ منصوبے کے تحت گھر دئیے جائیں گے۔وزیراعظم نریندر مودی نے عام لوگوں کے لئے یہ منصوبہ بنایا ہے۔آپ لوگوں نے جس پارٹی کو ووٹ دیا ہے اس نے آپ لوگوں کو گھر بنا کر نہیں دیا تو اس میں بی جے پی کی کیا غلطی ہے۔People Of Bankura Express To Discontent to TMC To Mithun Chakraborty

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.