ETV Bharat / state

شمالی 24 پرگنہ: بچوں کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 10:28 AM IST

پوری دنیا میں 20 نومبر کو یونیورس چلڈرن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اور اسی کے تحت گزشہ بیس دنوں سے مغربی بنگال میں مختلف مقامات پر بچوں کے لیے پروگرامز منعقد کیے جارہے ہیں۔'

شمالی 24 پرگنہ: بچوں کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام
شمالی 24 پرگنہ: بچوں کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام

ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹاگڑھ میں واقع پہچان فاؤنڈیشن (Pehchan Foundation) 'بین الاقوامی یوم اطفال' (universal children's day) کے موقع پر بچوں کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کررہی ہے۔

پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹیٹا گڑھ کی نئی بستی میں واقع فٹبال گراؤنڈ میں ڈراؤنگ کمپیٹیشن منعقد کیا گیا جس میں تقریباً ساڑھے تین سے زائد بچوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ بچوں کے والدین بھی ان کی حوصلہ افزائی کے لیے مجود تھے۔

اس موقع پر ٹیٹا گڑھ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 18 کے کوآرڈینیٹر نوشاد عالم نے کہا کہ 'پہچان فاؤنڈیشن گزشتہ چند برسوں سے اچھا کام کر رہا ہے۔ وہ بھی اس فاؤنڈیشن سے جڑے ہوئے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'پہچان فاؤنڈیشن نہ صرف ٹیٹاگڑھ اور اس کے اطراف بلکہ شمالی 24 پرگنہ کے دور دراز کے علاقوں میں غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا ہے جس سرحدی گاؤں (بنگلہ دیش بھارت بین الاقوامی سرحد) بھی شامل ہے۔'

دوسری طرف پہچان فاؤنڈیشن کے صدر محمد ندیم نے کہا کہ 'پوری دنیا میں 20 نومبر کو یونیورس چلڈرن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اور اسی کے تحت گزشہ بیس دنوں سے مختلف مقامات پر بچوں کے لئے پروگرامز منعقد کیے جا رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'آگے بھی کئی منصوبے ہیں جن پر کام کیا جا رہا ہے اور اس کا سلسلہ جاری رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔'

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈراؤنگ مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی بچیوں کے درمیان خصوصی انعام تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر مشہور مصور پارتھو دا سمیت دیگر سماجی اور ادبی شخصیات موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.