ETV Bharat / state

'ترنمول کانگریس کے رہنما دباؤ میں ہیں'

ہاتھرس جنسی زیادتی و قتل کے خلاف ترنمول کانگریس کی جانب سے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

opposition leader slam Mamata government
'ترنمول کانگریس کے رہنما دباؤ میں ہے'
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 2:38 PM IST

اس احتجاجی ریلی کے دوران بینر پر متاثرہ کا نام لکھا ہوا تھا، جس پر اپوزیشن پارٹیوں نے جم کر تنقید کی۔

opposition leader slam Mamata government
ٹی ایم سی کی احتجاجی ریلی

مغربی بنگال کے اپوزیشن رہنما عبدالمنان نے کہا کہ اسمبلی انتخابات قریب ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنما دباؤ میں آکر اپنا دماغی توازن کھو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیو جلپائی گوڑی میں وزیر گوتم دیب کی نگرانی میں ہاتھرس واقعہ کے خلاف ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔ احتجاجی ریلی اچھی بات ہے لیکن اس کا غلط استعمال درست نہیں ہے۔

اپوزیشن رہنما کا کہنا ہے کہ ریلی کے دوران بینر پر متاثرہ کانام اور پتہ لکھا ہوا تھا جو اخلاقی طور پر بالکل غلط ہے۔

عبدالمنان کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنما دباؤ میں آکر غلط اورصحیح کا فیصلہ نہیں کر پا رہے ہیں۔

دوسری جانب سی پی ایم کے سنئیر رہنما سوجن چکرورتی نے ترنمول کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ کا نام استعمال کرنا قانونی جرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2018 میں سپریم کورٹ نے اپنی ایک ہدایت میں کہا تھا کہ آبروریزی معاملے میں مظلومہ کے نام استعمال کرنا جرم ہوا۔

سی پی آئی ایم کے رہنما نے کہا کہ اس کے باوجود ترممول کانگریس ریلی کے دوران اسی غلطی کی۔

واضح رہے کہ نیو جلپائی گوڑی میں گوتم دیب کی نگرانی میں ہاتھرس واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

اس احتجاجی ریلی میں ریاستی وزیر کے علاوہ کئی رہنما بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.