ETV Bharat / state

اسلحہ سمیت ایک گرفتار - بسنتی کے کٹ بیڑیاپنچایت میں خصوصی تلاشی مہم

جنوبی24 پرگنہ کے بروئی پور تھانے کی پولیس نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران ایک شخص کو کثیرتعداد میں ہتھیاروں کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

اسلحہ سمیت ایک گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 4:10 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے بروئی پور تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بسنتی کے کٹ بیڑیاپنچایت میں خصوصی تلاشی مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرکے کثیرتعداد میں ہتھیار برآمد کیا۔

اسلحہ سمیت ایک گرفتار

پولیس کاکہنا ہے کہ بسنتی علاقے میں خصوصی تلاشی مہم کے دوران بیلپ سردار نام کے ایک شخص کوگرفتار کرلیا۔ ان کے پاس چارپشتول،18راونڈ کارتوس اور 17 بم آبد کیے گیے۔

پولیس نے پر یس کانفرنس کے دوران بروئی پور ضلع پولیس اسپیشل آپریشن کی ٹیم نے اس کا رروائی کو انجام دیا ہے۔گرفتار شخص سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔

پولیس نے مزیدبتایاکہ اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے ۔ تلاشی مہم جاری ہے۔ ضلع میں اسلحہ اسمگلروں کے خلاف کارروائی جاری ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.