ETV Bharat / state

One Injured in Firing of Miscreants: اسلام پور میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی - Rising murder case in West Bengal

شمالی دیناج پور کے اسلام پور میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا، One Injured in Firing of Miscreants واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے زخمی شخص کو ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

اسلام پور میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 10:37 PM IST

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات Local Body Elections in West Bengal کے نتائج کے بعد سے مسلسل غنڈہ گردی اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس سے بنگال کے لااینڈ آرڈر پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

اسلام پور میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
اسلام پور میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ہوڑہ، شمالی 24 پرگنہ اور پرولیا کے بعد اب شمالی دیناج پور کے اسلام پور میں سرعام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے ایک شخص شدید طور پر زخمی One Injured in Firing of Miscreants ہوگیا۔

مزید پڑھیں:

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمی شخص کو اتر بنگلہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی۔
اس معاملے کے بعد دیناج پور ترنمول کانگریس کے رہنما ذاکر حسین نے کہا کہ 'زخمی شخص ترنمول کانگریس کا سر گرم رہنما ہے۔ لیکن زخمی شخص کی بیوی شہناز بی بی نے کہا کہ ان کے شوہر کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ ایک عام آدمی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.