ETV Bharat / state

عام بجٹ2019 ،نئی بوتل میں پرانی شراب - نرملا سیتارمن

کانگریس نے وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ پیش کردہ بجٹ کونئی بوتل میں پرانی شراب قراردیا ہے۔ مرکز نے عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے یہ بجٹ پیش کیا ہے۔ اس سے عام لوگوں کو کوئی فائدہ ہونےوالا نہیں ہے۔

عام بجٹ2019 ،نئی بوتل میں پرانی شراب
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:51 PM IST

لوک سبھا میں کانگریس رہنما ادھیررنجن چودھری نے کہاکہ عام بجٹ 2019 میں کچج بھی نیا نہیں ہے۔ عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک کوشش ہےاور کچھ نہیں۔

لوک سبھا میں پارٹی کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا”اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ پرانی باتوں کو دہرایا گیا ہے۔ یہ نئی بوتل میں پرانی شراب ہے۔

مسٹر رنجن نے کہا کہ اس بجٹ میں بگڑتی ہوئی معیشت کود رست کرنے کے لئے کچھ بھی پہل نہیں کی گئی ہے۔کانگریس کے سینئر رہنما موتی لال ووہرا نے کہا کہ اس بجٹ میں عام آدمی کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.