ETV Bharat / state

ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خود کشی - ٹھاکر پوکھر

جنوبی 24 پرگنہ کے ٹھاکر پوکھر علاقے میں ایک خاندان کے تین افراد نے زہر کھا کر خودکشی کرلی ۔ جائے واردات سے پولیس نے سوسائیڈ نوٹ ملا

ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خود کشی
ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خود کشی
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:30 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ٹھاکر پوکھر کے ستیہ نارائن پلی علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی لاش ملی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خود کشی

پولیس کو ابتدائی تفتیش کے دوران جائے واردات سے ایک خطہ ملا ہے جس میں تینوں افراد کی خودکشی سے متعلق باتیں لکھی ہوئی تھی۔

پولیس نے کہاکہ مرنے والے لوگوں کی شناخت گوبندو کرماکر(80)،ان کی بیوی رانو(70) اور بیٹا دیباسیش(50) کے طور پر ہوئی ہے ۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول ہونے تک اس کیس سے متعلق کچھ بھی واضح طور پر کہا نہیں جا سکتا ہے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ ابتدائی تفتیش اور خطہ معاملہ خودکشی کا لگتا ہے لیکن تفتیش مکمل ہونے تک اس ضمن میں واضح طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ پاس پڑوس کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.