ETV Bharat / state

روز ویلی کرپشن، اہم شخصیات شبہے کے دائرے میں - روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 17 بلین والے خطیر رقم کے روز ویلی چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں مغربی بنگال کی اہم شخصیات سے پوچھ گچھ کر سکتا ہے۔

17 بلین روز ویلی گھوٹالہ،اہم شخصیات شک کے دائرے میں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 7:07 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اب تک سابق ریاستی وزیر مدن مترا سے پوچھ گچھ کرچکا ہے جبکہ اداکار پرسنجیت چٹرجی کو 19 جولائی کواور اداکارہ ریتو پرنا سین گپتا کو 20 جولائی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آئندہ دنوں میں اور کئی سیاسی رہنماؤں اور فلمی دنیا کی اہم شخصیات کے خلاف سمن جاری کرنے کی تیاری میں ہے۔

ای ڈی کے ذرائع کے مطابق ریتو پرسنا سین اور روزویلی گروپ کے درمیان مالی لین دین ہوا تھا۔

کئی غیر ملکی دورے کیلئے روز ویلی گروپ نے اسپانسر کیا تھا۔ ای ڈی یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ آخر کس بنیاد پر ریتو پرنا سین اور روز ویلی گروپ کے درمیان مالی لین دین کیوں ہوا؟

خیال رہے کہ روز ویلی گروپ نے کئی فلموں کو پرڈیوس کیا تھا۔بنگلہ اداکار پرسنیجیت کو اگلے ہفتے ای ڈی نے طلب کیا ہے۔ جبکہ سالٹ لیک میں واقع سی جی او کمپلیکس میں ریتو پرنا سین کو 19جولائی سے 21جولائی کے درمیان بلایا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.